22/11/2025
Neelum Valley Cricket Academy - NVCA
cricket Acedemy
22/11/2025
Noori Top
Neelum AJK
02/02/2023
Sharda Neelum AJK
12/12/2022
Kotli Azad Kashmir
17 جون2022
پاک آرمی کے تعاون سے کرکٹ اکیڈمی نیلم کے زیراہتمام 19جون دودھنیال/کیرن میں میراتھن ریس کا انعقاد کیاجاے گا۔ میراتھن ریس مقابلہ میں سینکڑوں کھلاڑی قسمت آزماہی کرینگے۔میراتھن ریس میں نمایاں کارکردگی حاصل کرنے والوں کوشیلڈ/انعامات دیے جاہیں گے۔میراتھن ریس مقابلہ کے مہمان خصوصی کمانڈنگ آفیسر دودھنیال ہونگے۔میراتھن ریس میں شمولیت کرنے کے لیے چیف ایگزیکٹیو نیلم کرکٹ اکیڈمی عبدالرشیدڈار کے نمبر03558153514اورصدر نیلم کرکٹ اکیڈمی مشتاق حسین سے 03558100025 پر رابطہ کیاجاے۔یادرہے نیلم کرکٹ اکیڈمی گزشتہ سال سےپاک آرمی کے تعاونسے نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیوں کے لیے مواقعے فراہم کررہی ۔پاک آرمی کے تعاون سے کرکٹ اکیڈمی دودھنیال کے زیر اہتمام 19جون بروز اتوار دودھنیال/کیرن کے مقام پرمیراتھن ریس کا مقابلہ وتقریب منعقد کی جاے گی۔
06/06/2022
نیلم ویلی کرکٹ اکیڈمی کے صدر T10کرکٹ ٹورنامنٹ کی اوپن سرمنی کے پہلے میچ کی کمنٹری کرتے ہوئے کیرن کے مقام پر
06/06/2022
29/05/2022
Dudhnial Neelum Ajk
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Neelum Valley. . Ajk
Muzaffarabad