Danna cricket Sports

Danna cricket Sports

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danna cricket Sports, Sports, Muzaffarabad.

11/09/2025

Are you Ready 😈😈
The Greatest Rivalry ☠️
Indian VS Pakistan

26/07/2025

Lion in the Ground 😈☠️😱
King For The Reason 🔥🥵

25/07/2025

This Delivery Should be illegal ☠️😈
Guess the Bowler 😏🤔


Stay Tuned Keep Following 💝

27/08/2024

AJ ki Sham Rj Moon Javed ka nam ✌️✌️
تو محنت کر 🥰
صلہ جانے خدا جانے🤗
فخرے کشمیر فخرے ڈنہ 😈💫
ینگ سٹاڑ برنال کے بہترین ال راونڈر مون کشمیری نے یہ ثابت کر دیا کہ کوئ بھی کام۔مشکل نہیں
مون کشمیری جنھوں نے ۱۵ سال کی عمر میں کرکٹ کی دنیا میں ایک بڑا نام بنایا ہے اس کے ساتھ اپنی پڑھائ میں بھی پھچیے نہ رہے مون نے کلاس 9 میں 499 نمبر لے کر اور ڈنہ میں سب سے زیادہ نمبر لے کر یہ ثابت کر دیا کہ دنیا میں کوئ بھی کام مشکل نہیں ⭐️🌟
Congrates to Rj Moon Kshmiri for this brillient success 🌟💫
You are a Future star of kashmir.🔥🔥💗

Photos from Danna cricket Sports 's post 04/08/2024

تو محنت کر ❤️✌️🏏
صلہ جانے خدا جانے✌️🏏

چیمپین چیمپین چیمپین🏆🏆🏆🏏
ینگ سٹار برنال
نے ڈگری کالج گراؤنڈ میں جاری "ینگ ٹیلنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ"
آڈیشن ( ون ) اپنے نام کر لیا "ینگ سٹار برنال" کو فائنل اپنے نام کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
ایک بہترین ایونٹ منعقد کروانے پر انتظامیہ کمیٹی کو مبارکباد
Well played boys ❤️

28/07/2024

پہلاسپر 6 ینگ ٹیلنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ انشاءاللہ ینگ سٹار برنال کی سرپرستی میں 31 جولائی بروز بدھ سے ڈگری کالج ڈنہ گراؤنڈ میں شروع ہو رہا ہے
یہ ٹورنامنٹ انڈر 25 کھیلا جائے گا جس میں تمام ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔🏏🏏🏏
Live from Danna cricket Sports

28/04/2024

اور تیرے نگر کا ہر اک پرندہ دیوانہ ہے ہمارا 🦅😎
سرزمین سائہ بگنہ میں جاری ٹورنمنٹ میں راجہ حسن کی برق رفتار گیند بازی اپنی گیند بازی سے ہزاروں شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے 👑
مستقبل کے لیے نیک خواہشات 🥰
Well played 🏏🏏
Hard luck🥺🥺🥺
Future of Barnal 👑

28/04/2024

ہمیں خوف نہیں زمانے کا ہمارےنام کے آگے کشمیری آتا ہے🖤👑
سرزمین سائہ بگنہ میں جاری ٹورنمنٹ میں راجہ ارسلان (المعروف چھوٹا قادر )(Barnal Express)کی برق رفتار گیند بازی چھوٹی سی عمر میں اپنی گیند بازی سے ہزاروں شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے 👑❤️
مستقبل کے لیے نیک خواہشات 🥰🥰❤️
Well played Choty 🏏🏏
Hard luck🥺🥺🥺
Future of Barnal 👑
Future of Kashmir 👑

27/04/2024

راجہ انیس برنال نام ہے کوالٹی کا نام ہے اعتماد کا
ایک لمبے عرصے کے بعد کرکٹ کی دنیا میں واپسی سر زمین سائیہ بگنہ میں جاری ٹورنمنٹ میں شاندار بلے بازی، بہترین بلے بازی سے ایک بار پھر شائقین کرکٹ کے دلوں میں راج کیا
کچھ دلکش سٹروک ع کیمرے کی آنکھ میں محفوظ
Brand of Barnal 🥰🏏
Brand of Khawara 👑
Hard luck 🥺🥺
طارق لورذ کرکٹ کلب برنال

13/04/2024

فخرے پاکستان تیمور مرزا کی طرف سے طارق لورز کرکٹ کلب برنال کے لیے نیک خواہشات 🏏🥰🏏
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ❤️
شکریہ شہزادے 🥰❤️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Muzaffarabad