09/09/2025
GVTI Kahori
GVTI provide technical skills
09/09/2025
14/08/2025
*جشنِ آزادی مبارک*
🇵🇰🌿
*اے اللہ پاک!*
_ہمارے وطن پاکستان کو ہمیشہ سلامت، ترقی یافتہ، خوشحال اور امن کا گہوارہ بنا۔_
_اسے دشمنوں کے شر سے محفوظ فرما،_
_اور یہاں کے عوام کو باہمی محبت، اتحاد، اخلاص اور_ _قربانی کا جذبہ عطا فرما۔_
_آمین یا رب العالمین۔_
*پاکستان زندہ باد!* 💚🇵🇰
24/08/2024
موجود دور میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کی افادیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا معاشرے میں ایک باعزت روزگار حاصل کرنے کے لیے نوجوانوں کا ہنر مند ہونا بہت ضروری ہے ٹیکنیکل ہی آ ج کے دور میں آ سان روز گار حاصل کرنے کا واحد ذریعہ ہے گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کہوڑی نوجوانوں کو ہنر مند بنانے میں ایک اہم رول ادا کر رہا ہے اسی تناظر میں گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کہوڑی نے پٹہکہ کے مقام پر گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کہوڑی (پٹہکہ برانچ) کے نام سے ایک برانچ شروع کی ہے جس سے پٹہکہ اور اس کے آ س پاس کے نوجوان مستفید ہوں گے۔مورخہ 31/08/2024 تک گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کہوڑی کی پٹہکہ برانچ میں درج ذیل ٹریڈز میں محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں پٹہکہ کو نوجوان جتنی جلدی ہو اس سہولت سے فاہدہ اٹھائیں اور اپنے لیے ایک باعزت روز گار حاصل کریں
14/08/2024
گورنمنٹ ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کہوڑی مظفرآباد میں داخلہ جات برائے سیشن 25-2024 کے سلسلہ میں آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا تقریب کی صدارت جناب نجم الحسن شاہ چیئرمین ٹاؤن کمیٹی/ممبر IMC ادارہ ہذا نے کی آگاہی سیشن میں چئیرمین IMC جناب شیخ ریاض احمد،جناب عبدالغفور عباسی ممبر ٹاؤن کمیٹی/ ممبر IMC, جناب راجا داؤد خان ایڈووکیٹ ممبر ٹاؤن کمیٹی/ممبر IMCادارہ ہذا، جناب خواجہ امتیاز احمد ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل مچھیارہ ،جناب میر امتیاز احمد ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل بٹمنگ، جناب میر نصیر جیلانی ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل نورا سیری، جناب راشد عباسی ممبر میونسپل کمیٹی پٹہکہ، جناب راشد اعوان صدر انجمن تاجران پٹہکہ،جناب شاہد مغل چئیرمین یونین کونسل نورا سیری، جناب امتیاز اعوان سیاسی و سماجی رہنما ایم ڈی مارکو پولو ہوٹل پٹہکہ، جناب راجا مشتاق سینئر مدرس گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول کہوڑی، جناب جعفر شاہ سینئر مدرس گورنمنٹ مڈل سکول ہئیر کٹلی، جناب قاری عبدالطیف اور عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت شریف سے کیا گیا۔ بعد ازاں راقم نے بحثیت سربراہ ادارہ ٹیکنیکل ایجوکیشن کی اہمیت اور افادیت اور ادارہ ہذا میں جاری کورسز اور دیگر سرگرمیوں پر شرکائے تقریب کو بریفنگ دی۔
چئیرمین IMC اور دیگر شرکائے تقریب نے ووکیشنل ٹریننگ کی اہمیت اور عوام علاقہ کی دلچسپی پر زور دیا اور منتخب ممبران نے داخلہ جات کے مطلوبہ اہداف پورا کرنے میں مکمل تعاون کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اپنے علاقوں میں بھرپور Campaign کے ذریعے عوام علاقہ کو جنرل ایجوکیشن کے ساتھ ٹیکنیکل ایجوکیشن کی اہمیت اور افادیت کے بارہ میں بھی Motivate کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ تقریب کے اختتام پر جناب میر امتیاز احمد ممبر ڈسٹرکٹ کونسلر نےادارہ کی ترقی اور کامیابی کے لیے دعا کی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Website
Address
Kahori
Muzaffarabad
Opening Hours
| Monday | 08:30 - 14:00 |
| Tuesday | 08:30 - 14:00 |
| Wednesday | 08:30 - 14:00 |
| Thursday | 08:30 - 14:00 |
| Friday | 08:30 - 12:30 |
| Saturday | 08:30 - 14:00 |