A New Chapter Begins! 🏏
A proud moment for Rajput XI Stars Mirpura as Raja Saim Amjad, son of the great Amjad Zameer, makes his much-awaited debut for the team in the DCA Muzaffarabad Championship under PCB.
Carrying forward his father’s legacy, Saim steps onto the field with passion, pride, and determination. May this be the beginning of a remarkable cricketing journey. 🌟
Welcome to Rajput XI Stars Mirpura, Raja Saim Amjad! 💚🏏
Mirpura Cricket Association - MCA
Registered Cricket Academy | DCA Muzaffarabad/Neelum | Under the supervision of PCB | Developing future cricket stars at grossroot level.
بارش نے خواب توڑ دیے 💔🏏
District Cricket Championship 2026 — Round 1 | 2nd Quarter Final
راجپوت الیون اسٹار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 108 رنز بنائے۔
مہرمان منظور 41، شَبّاب 21، اُزیر نَسیم 22 رنز۔
بدقسمتی سے بارش کے باعث راجپوت الیون اسٹار صرف 6 اوورز کھیل سکی، اور Duckworth-Lewis Method کے تحت 22 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
یہ شکست صرف ایک میچ کی شکست نہیں، بلکہ بارش کی وجہ سے ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہونے کا المیہ ہے۔ 💔
راجپوت الیون اسٹار آج ایک مضبوط مقابلہ جیتنے کی پوزیشن میں تھی، مگر موسم نے فیصلہ بدل دیا۔
کبھی کبھی کھیل ہارنے والے نہیں، حالات جیت جاتے ہیں۔ 🏏💔
17/08/2026
Again match delay due to rain....Stay Tune....
Shanawaz Shaheed 65-3 6 over....22 runs ahead on DL method...
17/08/2026
1st innings match summery
🚨 Match Delayed Due to Heavy Rainfall 🌧️
Play has been temporarily suspended due to heavy rain. Further updates will follow.
🏏 کوارٹر فائنل میں راجپوت الیون اسٹار میرپورا کا 108 رنز کا ٹارگٹ
ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن مظفرآباد/نیلم کے زیرِ اہتمام راؤنڈ ون کوالیفائر کے کوارٹر فائنل میں راجپوت الیون اسٹار میرپورا نے شانہواز شہید کرکٹ کلب کے خلاف مقررہ 20 اوورز میں 108 رنز کا ہدف دیا۔
راجپوت الیون اسٹار کی بیٹنگ آج ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ صرف اوزیر نسیم اور راجا مہمر منظور نے قابلِ ذکر مزاحمت کی، جبکہ اختتامی لمحات میں راجا شباب نے بھی کچھ مزاحمت دکھائی۔
⭐ راجا مہمر منظور نے ایک مرتبہ پھر شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 41 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، لیکن بدقسمتی سے انہیں کسی دوسرے بیٹسمین کا بھرپور ساتھ نہ مل سکا اور پوری ٹیم 108 رنز بنا کر پویلین واپس لوٹ گئی۔
🌧️ تازہ ترین صورتحال:
شانہواز شہید کرکٹ کلب نے ہدف کے تعاقب میں 1 اوور میں 12 رنز بنا لیے ہیں، لیکن اس وقت شدید بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔
⏳ بارش تھمنے اور میچ دوبارہ شروع ہونے کا انتظار جاری ہے۔
🔥 مقابلہ انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو چکا ہے!
Rajput XI Stars Mirpura 🏏💚
Powered by Mirpura Cricket Association (MCA)
17/08/2026
District Cricket Association 2nd Quarter final Rajput XI stars vs Shanawaz Shaheed CC۔
13/08/2026
13/08/2026
🏏 راجپوت الیون اسٹارز میرپورہ نیلم — اگلے راؤنڈ میں شاندار انٹری! 🏆🔥
District Cricket Championship | Muzaffarabad Cricket Stadium
راجپوت الیون اسٹارز میرپورہ نیلم نے ڈسٹرکٹ کرکٹ چیمپئن شپ میں ایک اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 💪🏏
واضح رہے کہ رائزنگ اسٹارز مظفرآباد کے خلاف راجپوت الیون اسٹارز کو واک اوور ملا تھا، جبکہ اس کے بعد پریکٹس اور میچ پریکٹس کے سلسلے میں یوتھ، کلچر اینڈ اسپورٹس کی ٹیم کے خلاف میچ کھیلا گیا۔ چونکہ ہماری ٹیم کے کھلاڑی دور دراز علاقوں سے آئے تھے، اس لیے اس میچ کا مقصد انہیں بہتر پریکٹس اور میچ ایکسپوژر فراہم کرنا بھی تھا۔
🌧️ بارش کے باعث میچ 15، 15 اوورز تک محدود کیا گیا۔
یوتھ، کلچر اینڈ اسپورٹس کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 110 رنز بنائے اور 14 اوورز میں آل آؤٹ ہوگئی۔
راجپوت الیون اسٹارز کی جانب سے کپتان راجا ماجد یوسف نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ آف اسپنر راجا جنید ارشاد نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ ڈاکٹر بلال ارشاد نے بھی ایک وکٹ حاصل کی۔
⭐ سائم امجد — شاندار ڈیبیو!
میچ کی خاص بات لیجنڈری کرکٹر امجد ضمیر کے صاحبزادے سائم امجد کا ڈیبیو تھا۔ سائم نے اپنے پہلے ہی میچ میں صرف 2 اوورز میں 10 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں اور اپنے والد کی کرکٹ لیگیسی کو شاندار انداز میں آگے بڑھایا۔ 👏🔥
🎯 راجپوت الیون اسٹارز کی بیٹنگ کا جواب!
110 رنز کے ہدف کے تعاقب میں راجپوت الیون اسٹارز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13ویں اوور میں ہی ہدف حاصل کر لیا۔
🔥 راجا محمر منظور — 58 رنز
🔥 زاہد نسیم — 23 رنز
🔥 راجا سجاول — 22 رنز
🔥 عثمان مشتاق — 17 رنز
اوپننگ بلے باز راجا سونو اسامہ الحق نے بھی بطور لیفٹ ہینڈ بیٹسمین ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے وکٹ پر پورا وقت گزارا اور ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 👏🏏
یہ پرفارمنس اس بات کا ثبوت ہے کہ راجپوت الیون اسٹارز میرپورہ نیلم ایک مکمل اور متوازن ٹیم کی شکل اختیار کر رہی ہے—جس میں تجربہ کار کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ نوجوان ٹیلنٹ بھی اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر رہا ہے۔
🏆 اگلا راؤنڈ، ہم آ رہے ہیں! 🔥
💚 راجپوت الیون اسٹارز میرپورہ نیلم
One Team • One Dream • One Goal 🏆
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Address
Mirpura Neelum Valley
Muzaffarabad