University College Ground Muzaffarabad
The Official Page of University College Ground Muzaffarabadخورشید حسن خورشید سٹیڈیم مظفرآباد). the only playing field of Muzaffarabad Division.
historical 100 years + سلطان مظفرآباد کے زمانے میں مظفرآباد کے شمالی کنارے پر ایک وسیع باغ لگوایا گیا جس کے میدان سلطان مظفر خان کی حربی سرگرمیوں اور عسکری تربیت کا بھی کام دیتے تھے۔ اس باغ کے دو حصے تھے ایک حصہ اس کے درمیان سے ، مشرق کی جانب دامن کوہ تک پھیلتا چلا گیا ۔ دوسرا حصہ جونشیب میں تھا ، مغرب کی جانب کنارِ دریاء کشن گنگا کو چھوتا تھا۔ اس نشیبی حصہ میں انتہائی شمالی مغرب میں ایک حصہ عید گ
04/06/2026
لوکل روٹس کے کرایہ جات جاری 2026
28/05/2026
---
*مظفرآباد کے باشعور شہریو!*
*ڈینگی سے بچاؤ — ہماری مشترکہ ذمہ داری*
پچھلے سال ڈینگی بخار نے ہمارے کئی نوجوانوں کی جانیں لے لیں۔ یہ سانحہ دوبارہ نہ دہرایا جائے، اس کے لیے ہمیں آج ہی عمل کرنا ہوگا۔
ان شاء اللہ، اگر آپ یہ 9 آسان اقدامات اپنائیں تو ڈینگی کے کیسز میں نمایاں کمی آئے گی:
*1. پانی کھڑا نہ ہونے دیں*
گھر، چھت، صحن، گملوں اور ٹائروں میں جمع پانی فوراً صاف کریں۔
*2. مچھر دانی کا استعمال کریں*
رات کو سوتے وقت بچے اور بڑے دونوں مچھر دانی کے اندر رہیں۔
*3. مچھر بھگانے والی لوشن یا اسپرے لگائیں*
باہر نکلتے وقت جسم کے کھلے حصوں پر ضرور لگائیں۔
*4. پورا لباس پہنیں*
آدھی آستین کی بجائے پوری آستین کی قمیص اور پاجامہ پہنیں۔
*5. روزانہ مچھر مار اسپرے کریں*
شام کے وقت گھر کے کونوں، پردوں اور اندھیرے مقامات پر اسپرے کریں۔
*6. الیکٹرک مچھر مار لائٹ استعمال کریں*
یہ محفوظ اور آسان طریقہ ہے، خاص طور پر رات کے وقت۔
*7. اجتماعی طور پر لاروا تلف کریں*
اگر حکومتی کارروائی میں تاخیر ہے تو محلے والے مل کر نالیوں اور کھڑے پانی میں لاروا مار دوا ڈالیں۔
*8. کھلے مقامات پر غیر ضروری نہ بیٹھیں*
اگر بیٹھنا مجبوراً پڑے تو جسم پر مچھر بھگانے والی دوا لگا لیں۔
*9. اپنی حفاظت خود کریں*
مچھر کی افزائش روکنا حکومت کا کام ہے، مگر مچھر کے کاٹنے سے بچنا ہر فرد کی ذمہ داری ہے۔
*یاد رکھیں:* ڈینگی کا کوئی مخصوص علاج نہیں، بچاؤ ہی سب سے بڑا علاج ہے۔
ایک چھوٹی سی احتیاط، ایک قیمتی جان بچا سکتی ہے۔
------
*ڈاکٹر سید شوکت بخاری*
میڈیکل سپیشلسٹ، CMH
ایک سنبہ ہوتریڑی کی بس انتہائی اور لوڈ کر کے جا رہی تھی جس کو ٹریفک پولیس نے روک کر لوڈنگ سے منع کیا تو ڈرائیور اور مالکان گاڑی جس پر انتہائی بداخلاقی اور پولیس سے ھاتھا پائی کرنے لگے کہ ہم اب لوڈنگ کریں گے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا جس پر تھانہ پولیس موقع پر پہنچی اور گاڑی کے ڈرائیور اور مالک کو گرفتار کیا اسی اثنا میں وہاں ایک دکاندار جس کو اس بات کا افسوس ہوا کہ لوگ اور گاڑی مالکان اس کے پاس اتے رہتے ہیں ان کی طرفداری کرنے لگا اور پولیس سے بد اخلاقی کی جس وجہ پر اس کے خلاف بھی کاروائی ہوئی
26/05/2026
مظفرآباد ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مظفرآباد میں مختلف مقامات پر رکشہ کے کرائے جاری کر دیے زائد کرائے وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف 15یاکنٹرول روم کے نمبر پر شکایت کریں
23/05/2026
انشا اللہ نماز عید
بمقام یونیورسٹی کالج گراونڈ مظفرآباد
23/05/2026
مظفرآباد راولپنڈی کوسٹر سروس
فولڈنگ سیٹ جو کہ غیر قانونی ہے اسکا کرایہ بھی وصول کیا جاتا ہے.
پوعے پاکستان سفر کرین.
لیکن مظفرآباد تا راولپنڈی روٹ سب سے گندہ روٹ ہے
21/05/2026
ضلعی انتظامیہ نیلم کو اگر فرصت ہو تو یہ بھی ان کی ذمہ داری ہے
چلہانہ میں ایک سیاح نے بڑی عاجزانہ طریقے سے ایک شکایت کی کہ ناشتہ کا بل دیکھیں جوآپ بھی ملاحظہ کریں
نیلم لوگ نہیں آتے بے تکے ریٹ ہمیں لگا رہے ہیں اور اوپر سے ٹیکس بھی
ارباب اختیار کشمیر کو مری بنانے پے تلے ہوئے ہو شرم نہیں آتی تمیں یہ حرا کھاتے ہوے بتھہ لیتے ہوئے۔
نیلم میں چنگی کے نام پے 5 منٹ کے سفر کے بعد ٹیکس کھانے کے ریٹ آسمان پے اور پھر اس پے بھی ٹیکس کیا اس ریاست میں انتظامیہ نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔
وزیر اعظم آزادکشمیر چیف سیکرٹری آزادکشمیر ضلع نیلم میں مبینہ بدانتظامی کا نوٹس لیتے ہوئے ان عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچائیں
۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Upper Adda, Parrell To Old Campus University Of Azad Jammu & Kashmir
Muzaffarabad
13100