Kashmir Fun Fair Club AJK

Kashmir Fun Fair Club AJK

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashmir Fun Fair Club AJK, Sport & recreation, Muzaffarabad AjK, Muzaffarabad.

03/06/2026

ڈاکو منٹری۔۔
کشمیر فن فٸیر کلب اینڈ سپورٹس گالہ۔مظفرآباد آزاد کشمیر
کی طرف سے آرگناٸز کیا گیا فن فٸیر وسپورٹس ایونٹ۔
مورخہ 01 جون 2026 بورز سموار
بمقام۔نیو اسلامک ماڈل سکول
دھنی سیداں کاگراں مظفرآباد
میں منعقد ھوا۔
جسمیں طلبا و طالبات اور فیملیز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
بہت بہت شکریہ
سر وقار گیلانی صاحب۔مسز وقار گیلانی صاحبہ۔صدام گیلانی صاحب
طلبا وطالبات و فیملیز۔۔

Send a message to learn more

22/05/2026

ا انشاءاللہ۔
مورخہ01 جون 2026 برز سوموار
بمقام۔نیو اسلامک ماڈل سکول
دھنی سیداں مظفرآباد

02/04/2026

ڈاکومنٹری۔۔
مورخہ 28-29 مارچ بروز ہفتہ۔اتوار
اوپننگ سرمنی۔۔
سٹیزن فیوچر سکول
کھن بانڈی کیمپس مظفرآباد
بہت بہت شکریہ عوام علاقہ۔۔
ایم۔ڈی پرنسپل اینڈ سٹاف

27/03/2026

انشاءاللہ۔۔۔
جشن بہاراں فیسٹیول
مورخہ۔28-29 مارچ 2026 بروز ہفتہ۔اتوار
صبح 9 بجے سے لیکر شام 4 بجے تک۔۔
بمقام۔سیٹیزن فیوچر سکول کھن بانڈی کیمپیس
مظفرآباد آزاد کشمیر
یہ پروگرام۔بچوں۔خواتین۔اور فیملیز کیلۓ آرگناٸز کیا گیا ھے۔۔۔
مرد حضرات کا داخلہ سختی سے منع ھے۔

Photos from Kashmir Fun Fair Club AJK's post 11/03/2026

ڈیٹ شیٹ ۔۔۔۔
نہم۔دھم میرپور بورڈ آزاد کشمیر

13/02/2026

انشاءاللہ۔۔۔
مورخہ۔14 فروری 2026 بروز ہفتہ
بمقام۔براق سکول اینڈ کالج گوجرہ باٸی پاس مظفرآباد

02/02/2026

انشاءاللہ۔۔۔
مورخہ۔08 فروری 2026
بمقام۔۔رحمت مموریل ایجوکیشن سکول سسٹم
بالا پیر مظفرآباد

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffarabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Muzaffarabad AjK
Muzaffarabad