14/02/2025
New look
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haidary Cricket Club Ajk, Sports Team, Muzaffarabad.
14/02/2025
New look
22/12/2024
آزاد کشمیر سپورٹس بورڈ کی کرکٹ دشمن پالیسیاں جاری مظفر آباد کرکٹ گراؤنڈ کو تباہ کرنے کے ساتھ ساتھ گراؤنڈ کو ہی بند کر دیا گیا آزاد کشمیر سپورٹس بورڈ نے 3 ماہ سے مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ہارڈ بال کی کلب کرکٹ کو ختم کر کے رکھ دیا ہے ڈی جی سپورٹس کو فوری طور پر تبدیل کر کے کسی ایسے انسان کو ڈی جی سپورٹس لگایا جائے جو سپورٹس کو فروغ دے یہ انسان صرف کرکٹ سے نفرت کرتا ہے اور آزاد کشمیر کی کرکٹ کو نقصان دے رہا ہے ٹینس بال اور سکولوں کے پرگراموں کے بعد گراؤنڈ کو بند کر دیا گیا ہے گراؤنڈ کو ٹھیک کرنے کے لئے کوئی کام نہیں ہو رہا ہے بلکے ایک دو دن گراؤنڈ سٹاف نے ناقص مٹی سے گراؤنڈ کو لیول کیا گیا جس سے گراؤنڈ بارش میں خشک ہی نہیں ہو گا آزاد کشمیر سپورٹس بورڈ کے خلاف بہت جلد پورے آزاد کشمیر میں ہڑتال کو کال دی جائے گی آزاد کشمیر سپورٹس بورڈ نے کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے کے بجائے ویران کرنا شروع کر دیا ہے
03/09/2024
حیدری کرکٹ کلب کے عرش زمان کو آزاد کشمیر انڈر 19 کی ٹیم میں سیلیکٹ ہونے پر بہت بہت مبارک
31/08/2024
الحمداللہ فضل محمود پی سی بی ڈسٹرکٹ چیمپئن شپ 2024 مظفرآباد زون سے حیدری کرکٹ کلب بیلہ نے جیت لیا۔
27/08/2024
Alkhumdulla in the sami final for PCB fazal Mahmood cricket tournament
15/01/2024
15/01/2024
15/01/2024
ڈسٹرکٹ چیمپین شپ مظفر آباد- نیلم ڈسٹرکٹ 2023 ایڈیشن-2 کا فاینل میچ وکٹورین کرکٹ کلب اور حیدری بیلہ کرکٹ کلب کے درمیان کل منگل والے دن ہو گا اس میچ کے مہمامان خصوصی وزیر حکومت سردار جاوید ایوب صاحب اور وزیر حکومت فیصل ممتاز راٹھور صاحب ہوں گے تمام کرکٹ لورز سے گزارش ہے گراونڈ آ کر فاینل میچ کو اور دلچسب بنایہں ٹورنامنٹ کے حوالہ سے بھی بات کریں اور کرکٹ کو بھی سپورٹ کرے- شُکریہ
19/01/2023
Well Played faisal for brilliant 127 runs not out 14 six 06 four just in 45 ball