18/06/2025
ماشاالہ نوجوان قیادت ریاست کا سرمایا
ماجد حسین اعوان ایڈووکیٹ کو چیرمین امن واتحاد ایکشن کمیٹی اور چیرمین یوناٸیٹد شوشل فورم نلوچھی جناب طارق خان مغل اور ان کی جملہ ٹیم کی طرف سے بہت بہت مبارکباد اور نیک تمناٶں کے لیے دعا گو ۔وکالت کے شعبہ میں ایک ابرتا ہوا ستارہ ماجد حسین اعوان♥️
♥️
🚩 Tariq khan Mughal
05/06/2025
پریس ریلز
چیرمین امن واتحاد ایکشن کمیٹی اینڈ یونائیٹڈ شوشل فورم نلوچھی طارق خان مغل ارو صدر مہتاب نواب مغل سٹیکری جرنل نعمان گوہر مغل اور ان کی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد نلوچھی بیراں قبرستان کی چاردواری کے لیے دس لاکھ روپے منظور کرانے پر اور ان کے ساتھ یونائیٹڈ شو شل فورم کے ساتھی جو اس فلاحی کام میں پیش پیش رہیں جناب راجہ صلاودین ابرار راجہ صدام ابرار فیضی لون ،راجہ عنصر ،نعمان ڈار ،عمر گوہر ،واجد علی اور دیگر دوستوں کو بہت بہت مبارک انشاءلله یہ ترقی کا سفر جاری رہیے گا
♥️
🚩
نعمان گوہرAdeel MughalNawab AliTeam Tariq khan MughalAtif Mughalعلی حیدریₚₛycₕₒ ₗₐᵣₖₐEveroneKhuram MughalZeeshan MughalMoize MujeebFarrukh Khan TareenMahtab Nawab AliMohsin MughalUmair Mughal
07/05/2025
پریس ریلیز
ملکی سلامتی کے پیش نذر امن واتحاد ایکشن کمیٹی کی ہمگامی میٹنگ
میٹنگ کی صدارت چیرمین امن واتحاد ایکشن کمیٹی جناب طارق خان مغل نے کی ملک میں موجودہ جنگی صورت حال کے پیش نظر انتظامیاں کی جاری کردہ ہدایت پر امن واتحاد ایکشن کمیٹی کے پلیٹ فارم سے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیں دی گی ۔ انشاءلله امن واتحاد ایکشن کے رضاکار ہر قسم کی ہمگامی صورت حال میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ساتھ رہیں گے
منجانب _ سٹیکری جرنل امن واتحاد ایکشن کمیٹی ۔نعمان گوہر مغل
🚩♥️
🚩✌️
@followersعنعمان گوہرaNawab AlivEveroneeTeam Tariq khan MughaloNouman DartAtif Mughalₛₚₛycₕₒ ₗₐᵣₖₐلعلی حیدریhKhuram MughaliHighlights
04/05/2025
🚩
♥️
NNawab Ali@ گوہرTTeam Tariq khan MughalAAtif MughalKKhuram MughalHHighlights
ادھر آ ستم گر ہنر آزمائیں
تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں...
ملے نہ ملے ہم کو منزل اگرچہ
چلو آو شوق سفر آزمائیں....
نہ حرف شکایت نہ کوئی گلا ہے
وہ جب آزمائیں جدھر آزمائیں
02/05/2025
نلوچھی کو ایک اور اعزاز حاصل گوہرِ رحمان مغل صاحب کا تجویز کرتا نام فائنل کردیا گیا ۔ شہداء عوامی ایکشن کمیٹی ۔۔
13مہی يوم شھداء کشمیر کی تقریب کےحوالے سے جہلم ویلی کھاوڑہ اور دیگر مہمانوں کا استقبال انشاءالہ چیرمین امن واتحاد ایکشن نلوچھی جناب طارق خان مغل اور نلوچھی ک غیور عوام شہداء عوامی ایکشن کمیٹی کی تقریب میں آنے واے تمام مہمانوں کا استقبال انشاءلله نلوچھی پل پر کیا جاےگا
نلوچھی کے تمام چھوٹے بڑے کاروباری حضرات سے پرجوش شرکت کی اپیل بروذ 13 مہی
امن واتحاد ایکشن کمیٹی نلوچھی
♥️
🚩
01/05/2025
🚩
♥️🚩
🚩
@followersعمنعمان گوہرwNawab AliiAtif MughaluKhuram MughaleEveronegHighlightsaTeam Tariq khan Mughal