04/02/2026
Ramzan sy phely inshaAllah
This Page is for Promoting cricket in Azad Kashmir . District Level , locals Etc . Follow Us
04/02/2026
Ramzan sy phely inshaAllah
01/01/2026
بڑی خبر؛ہٹیاں بالا گراؤنڈ میں گاڑیاں چلا کر عوامی کھیل کے میدان کو ناقابل تلافی نقصان کیوں پہنچایا۔۔۔؟؟
محکمہ سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر نے ماجد حسین،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس جہلم ویلی سے وضاحت طلب کرلی
04/08/2025
5اگست 2019 یوم سیاہ کشمیر
01/05/2025
Congratulations team dabbar kailam qalandars for winning mega final of UC cup
Ishaq tahir super league
Keep growing
24/12/2024
AJK championship schedule!
24/12/2024
آزاد کشمیربھمبر میں AJK چیمپئن شپ ٹیپ با ل کا ٹورنامنٹ ہو رہا ہے جس میں آزاد کشمیر کے دس اضلاع کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہيں ۔ جس ميں ھٹياں بالا کے سٹار پلير سيد حسنين علی ھمدانی شرکت کے ليے ھٹياں بالا سے بھمبر کيلے روانہ ہو گے ۔
24/12/2024
آزاد کشمیربھمبر میں ٹیپ با ل کا ٹورنامنٹ ہو رہا ہے جس میں آزاد کشمیر کے دس اضلاع کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔پورے کشمیر سے تمام بڑے بڑے سٹار اور مایاناز کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔آج ہٹیاں بالا کی کرکٹ ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے روانہ ہو رہی ہے ۔ اس کے علاوہ پورے پاکستان سے بھی سٹار پلیٸر شرکت کر رہے ہیں ۔۔ best of luck team hattain bala
22/12/2024
Congratulations Neo Kashmir Cricket Club to win Final 🔥