*22 اکتوبر1947*
یوم فتح مظفرآباد
اہلیان مظفرآباد کو آذادی مبارک
ذندہ آباد پائیندہ آباد مظفر آباد مظفرآباد
Peace Group of Journalists Sports
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peace Group of Journalists Sports, Sport & recreation, Peace Media Center Al Farhat Manzil Chella bandi, Muzaffarabad.
17/10/2022
ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ کامکمل شیڈول
06/08/2021
آج کے پی ایل کا ٹاکرا
کشمیر بھر کی ٹیموں کا میدان یہاں سجے گ
06/08/2021
۔۔۔
مظفرآباد کے خوبصورت اور دلکش کرکٹ سٹیڈیم میں کل سے کے پی ایل کا میلہ سجے گا جس میں انٹرنیشنل اور نیشنل کرکٹ سٹار آزاد کشمیر کے سٹارز کے ساتھ کھیلیں گے
آزاد کشمیر کی مختلف جامعات سے طلبہ بھی اس ایونٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلیے جامعہ کشمیر میں پہنچ چکے ہیں۔
جہاں ڈاٸریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیرز نے بطور میزبان ہرممکن کوشش کی ہے کہ مہمان طلبہ کو کسی طرح کی کوٸی دشواری نہ ہو۔
قبل ازیں 31 جولاٸی کو کشمیر پریمیر لیگ (KPL) کی تقریب کے حوالے سے ڈاٸریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیرز جامعہ کشمیر کے زیر اہتمام آزاد کشمیر کی جامعات کے طلبہ کے مابین تقریری مقابلے بعنوان Azad Kashmir: The Land of Beauty and Liberty کا انعقاد بھی کیا گیا۔
تقریری مقابلہ میں جامعہ کشمیر مظفرآباد سمیت میرپور یونیورسٹی آف ساٸنس و ٹیکنالوجی،یونیورسٹی آف پونچھ راولاکوٹ ،یونیورسٹی آف کوٹلی اور ویمن یونیورسٹی باغ کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔۔۔۔۔
تقریب کے آخر میں تقریری مقابلے میں شریک طلبا و طالبات کو صدر ریاست/چانسلر سردار مسعود خان شیلڈز و تعریفی اسناد تقسیم کیں۔اس موقع پر واٸس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر ڈاکٹر کلیم عباسی بھی موجود تھے۔
اس کی ایونٹ کے شیڈول اور دیگر تفصیلات کچھ اس طرح ہے
شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس اور شعیب ملک کی میرپور رائلز افتتاحی میچ میں مد مقابل
کمشیر پریمیئر لیگ کا اففتاحی میچ 6 اگست جبکہ فائنل 17 اگست کو کھیلا جائے گا
- مایہ ناز جنوبی افریقی کھلاڑی ہرشل گبز اوورسیز واریئرز کی نمائندگی کریں گے
- مظفرآباد ٹائیگرز کو سابق سری لنکن کپتان تلکارتنے دلشان کی خدمات حاصل
- ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 19 میچز کھیلے جائیں گے
- کشمیر پریمیئر لیگ کے 12 میچز ڈے اینڈ نائٹ ہونگے
- تمام میچز مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
کشمیر پریمیئر لیگ کے اولین ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا جس کا افتتاحی میچ 6 اگست کو شاہد آفریدی کی راولا کوٹ ہاکس اور شعیب ملک کی میر پور رائلز کے درمیان مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ایونٹ کا آغاز 6 اگست سے ہوگا جبکہ فائنل 17 اگست کو کھیلا جائے گا۔ تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ کشمیر پریمیئر لیگ کے اولین ایڈیشن کے 19میں سے 12 میچز ڈے اینڈ نائٹ ہونگے۔
کشمیر پریمیئر لیگ کا مکمل شیڈول
بروز جمعہ، 6 اگست:
رات 8:30 بجے
میرپوررائلز بمقابلہ راولاکوٹ ہاکس
بروز ہفتہ، 7 اگست:
دوپہر 2:00 بجے
باغ اسٹالیئنز بمقابلہ کوٹلی لائنز
بروز ہفتہ، 7 اگست:
رات 7:30 بجے
اوورسیز واریئرز بمقابلہ مظفرآباد ٹائیگرز
بروز اتوار، 8 اگست:
دوپہر 2:00 بجے
میرپور رائلز بمقابلہ باغ اسٹالیئنز
بروز اتوار، 8 اگست:
رات 7:30 بجے
راولاکوٹ ہاکس بمقابلہ کوٹلی لائنز
بروز پیر، 9 اگست:
دوپہر 2:00 بجے
اوورسیز واریئرز بمقابلہ میرپور رائلز
بروز پیر، 9 اگست:
رات 7:30 بجے
راولاکوٹ ہاکس بمقابلہ مظفرآباد ٹائیگرز
بروز منگل، 10 اگست:
دوپہر 2:00 بجے
مظفرآباد ٹائیگرز بمقابلہ کوٹلی لائنز
بروز منگل، 10 اگست:
رات 7:30 بجے
باغ اسٹالیئنز بمقابلہ اوورسیز واریئرز
بروز بدھ، 11 اگست:
دوپہر 2:00 بجے
راولاکوٹ ہاکس بمقابلہ باغ اسٹالیئنز
بروز بدھ، 11 اگست:
رات 7:30 بجے
کوٹلی لائنز بمقابلہ میرپور رائلز
بروز جمعرات، 12 اگست:
دن 11:00 بجے
باغ اسٹالیئنز بمقابلہ مظفرآباد ٹائیگرز
بروز جمعرات، 12 اگست:
سہ پہر 4:00 بجے
راولاکوٹ ہاکس بمقابلہ اوورسیز واریئرز
بروز جمعہ، 13 اگست:
دن 11:00 بجے
اوورسیز واریئرز بمقابلہ کوٹلی لائنز
بروز جمعہ، 13 اگست:
سہ پہر 4:00 بجے
مظفرآباد ٹائیگرز بمقابلہ میرپور رائلز
بروز ہفتہ، 14 اگست:
سہ پہر 4:00 بجے
کوالیفائر (1 بمقابلہ 2)
بروز اتوار، 15 اگست:
سہ پہر 4:00 بجے
ایلیمینیٹر1 (3 بمقابلہ 4)
بروز پیر، 16 اگست:
سہ پہر 4:00 بجے
ایلیمینیٹر2 (کوالیفائر ہارنے والی ٹیم بمقابلہ ایلیمینیٹر 1 جیتنے والی ٹیم)
بروز منگل، 17 اگست:
شام 7:00 بجے
فائنل (کوالیفائر جیتنے والی ٹیم بمقابلہ ایلیمینیٹر 2 جیتنے والی ٹیم)
06/08/2021
مظفرآباد کا نڑول سٹڈیم
اج مظفرآباد میں میدان سجے گا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peace Media Center Al Farhat Manzil Chella Bandi
Muzaffarabad
13100