25/09/2025
1st Raja Aziz khan (M) cricket tournament Chanari 🏆🎖️.
Raja Azhar shaheed Cricket club 🏆 🥎🏏🏆•
25/09/2025
1st Raja Aziz khan (M) cricket tournament Chanari 🏆🎖️.
Thank you so much senior member Muslim League noon Sir Raja Qasid sab & Waheed Bhai 💖✨
1st Raja Aziz khan (M) cricket tournament Chanari
ڈگری کالج گراؤنڈ چناری میں مرحوم راجہ عزیز خان کے نام سے ٹورنامنٹ کا انعقاد۔
جس کا فائنل میچ آج چنار سپورٹس اور گروانڈ ایلون کے مابین کھیلا گیا ۔
چناری (نمائندہ خصوصی)۔ ڈگری کالج گراؤنڈ چناری میں مرحوم راجہ عزیز خان کی یاد میں ایک شاندار کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد ہوا۔ مرحوم راجہ عزیز خان ایک ممتاز سیاسی، سماجی اور فلاحی شخصیت تھے جنہوں نے اپنی زندگی عوامی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔
آج ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ٹیم ساون ٹائیگر اور گروانڈ ایلون کے درمیان کھیلا گیا، جس میں سخت مقابلے کے بعد چنار سپورٹس نے کامیابی حاصل کی اور ٹرافی اپنے نام کی۔ نوجوان کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ شائقین کرکٹ نے بھی زبردست جوش و خروش کے ساتھ میچ کو انجوائے کیا۔
جس کے چیف گیسٹ جناب حاجی سید علی اصغر شاہ صاحب ( شیر سروالہ) تھے علی اصغر صاحب نے دونوں ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ راجہ عزیز صاحب میں ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے ان سے بھائیوں والا تعلق تھا اور اہل بیت سے محبت کرنے والے تھے اللہ پاک انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔۔!!
17th- Raja Azhar shaheed Cricket Tournament Sirg_Chanari🏆
📍 Abdullah Mir
Team- Markhor-11
Opener batsman (Guest)
Match winning innings
=Congratulations Markhor-11 Kathaii
11/08/2025
🏏🏆سیزن 17 🏏🏆
راجہ اظہر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ ینگ سٹار ورسز شاہین 11 کے درمیان کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی بزنس مین اینڈ اونر اف ڈیرا نواب ریسٹورنٹ مظفراباد راجہ فہیم عزیز صاحب اور سابقہ امیدوار وارڈ سڑک چناری جناب راجہ ظفر اکرم صاحب تھے جنہوں نے ٹورنامنٹ کمیٹی کی حوصلہ افزائی کی اور کیش انعامات بھی دیے اور جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد دی ۔
شاہین 11 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 82 رن کا ٹارگٹ دیا " جواب میں ینگ سٹار کی ٹیم صرف 75 سکور ہی بنا سکی اور شاہین 11 نے باسانی کے مقابلہ اپنے نام کیا ۔
09/08/2025
سیزن 17
راجہ اظہر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتائی میچ "گراؤنڈ 11 VS حیدریم امرہ " سڑک چناری کالج گراؤنڈ میں کھیلا گیا " جس کے مہمان خصوصی امیدوار صدر سڑک چناری بازار جناب راجہ شہزاد گل صاحب اور نوجوان صحافی راجہ صدام حسین صاحب تھے جنہوں نے ٹورنامنٹ ارگنائز کمیٹی کی حوصلہ افزائی کی اور جیتنے والی ٹیم کو مبارک باد دی-
حیدریم 11 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اوور میں 86 سکور کا ٹارگٹ دیا گراؤنڈ 11 نے پانچویں اور میں باسانی جیت حاصل کی ۔۔
!!
31/07/2025
سیزن 17
راجہ اظہر شہید کرکٹ ٹورنامنٹ انشاءاللہ سات اگست سڑک چناری گراؤنڈ میں شروع ہوگا
31/07/2025
Season 16-Final 🏆🏏🥎
Raja Azhar shaheed Cricket Tournament
Syed Mohsin Safeer in big final match Against Chinar Sport ..!
📌-Man of the match 🏆
📌-Man of the Tournament 🏆
Team- Sawan Tiger 🐯
Your versatility as a player is a massive advantage for your team.” · “You adapt your playing style seamlessly to suit the team's needs🏆🐯🖤..