01/04/2023
ایک دفعہ کی ورلڈ چیمپئن سری لنکا ورلڈ کپ کے لئے براہ راست کوالیفائی نہ کرسکی اب اسے کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنا ہوگا 44سالوں میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ سری لنکا ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی نہ کرسکی
ZK cricket News
01/04/2023
مکی آرتھر نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے مستقل کوچ ہوں گے۔❤️
Zk cricket News
01/04/2023
3rd T20: Ireland beat Banglade
sh by 7 wickets
Zk cricket News
01/04/2023
"It doesn't matter whether India comes or not" says Sethi 👌🏻
ZK cricket News
01/04/2023
MashaAllah ❤️
Haris Rauf achieved the happiness of Umrah 👌
01/04/2023
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے بورڈز نے تبدیلی پر اتفاق کیا ، دورے میں 5 ٹی 20 اور 5 ون ڈے کھیلے جائیں گے۔* 🇵🇰🏏🇳🇿
ZK cricket News
01/04/2023
BREAKING NEWS!!! 📢📢
According To Sources Shadab Khan Likely To Be Removed As Vice Captain From ODI & T20I Cricket 😶😮
ZK cricket News
01/04/2023
آئی پی ایل کے پہلے میچ کا مین آف ڈی میچ راشد خان بنے 🥵🔥