25/10/2025
25 October 2025
الحمدللہ سیریز ون ❤️🏏
اج شفیق 11 اور مونڈ کا کلب کے درمیان سیریز کھیلی گئی جس میں پہلے میچ میں شفیق 11 نے بیٹنگ کی اور چھ اووروں میں 75 رنز کا ٹارگٹ دیا مونڈ کا کلب نے پہلے چار اوور میں میچ ون کر لیا دوسرے میچ میں مونڈ کا کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اووروں میں 80 رنز کا ٹارگٹ دیا شفیق 11 نے پہلے چار اوور میں میچ ون کر لیا نومی شاہ نے 50 پلس رنز کی ہے اچھی بیٹنگ کی سیریز کا اخری میچ دو اوروں پر مشتمل تھا مونڈ کا کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 35 رنز کا ٹارگٹ دیا اور شفیق 11 نے 10 بالوں پر میچ ون کر لیا نومی شاہ نے ون مین شو کرتے ہوئے شفیق 11 کو سیریز ون کروائی شہزاد ایف 16 اور محمد عامر نے اچھی بولنگ کی
Well played all boys ❤️🩹🏏Shafiq AhmadAsim MalikNaveed Rasheed NvdSalman Bukhariساحل اشفاقRana Waqar VickyMuhammad Amir YasinKhalid Khan ChandiaAhsan SanwalSyed Younis Bukhari@
19/04/2025
آج شفیق 11 vs میراں پور کے درمیان ایک میچ کھیلا گیا شفیق 11 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوروں میں 190 کا ٹارگٹ دیا شاہزیب شاہ 60 رنز کی شاندار اننگ کھیلی علیم افریدی 40 رنز کی اننگز کھیلی نومی شاہ نے 40 اور شہزاد لیفٹی نے 30 رنز کی اچھی اننگ کھیلی میراں پور کی ٹیم 120 ال اؤٹ گڈ بولنگ ثاقب علیم محمد عامر نومی شاہ علیم افریدی
Well played all boys 🏏😘
19 April 2025
Abrar Anjumساحل اشفاقKhalid Khan ChandiaMuhammad Amir YasinAhsan SanwalMalik SajidShahzed AliMuhammad Noman ShahRana Waqar Vicky
18/04/2025
Game time 🏏🥰🫶
Asim MalikKhalid Khan Chandiaساحل اشفاقMuhammad Amir YasinAbrar AnjumMuhammad Noman Shah
24/10/2024
23 October 2024
چیمپین چیمپین شفیق 11 چیمپین کل ہیڈ بکینی کرکٹ کلب اور شفیق 11 کے درمیان دو چیلنج میچ کھیلے گئے جس میں شفیق 11 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اورں میں 146 کا ٹارگٹ دیا شفیق 11 کے اوپنر ساول پینٹر نے 80 رنز کی کمال اننگ کھیلی اور نوید رشید نے اچھی بیٹنگ کی لاسٹ میں وسیم وسیع نے اخری دو بالوں پر دو چھکے لگا کر اچھا ٹوٹل سیٹ کیاجس میں ہیڈ بکینی کرکٹ کلب چھ رنز سے میچ ہار گئی دوسرے میچ میں شفیق 11 پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اووروں میں 126 کا ٹارگٹ دیا جس میں مرتضی اور خالد چانڈیا نے اچھی بیٹنگ کی ہیڈ بکینی ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے 80 رنز بنا سکی گڈ بولنگ بائے مولوی راشد کپتان شفیق اور ساول پینٹر نے کمال کی بولنگ کی ویل پلیڈ ال بوائز اف شفیق 11 🏏❤🩹
13/10/2024
13 October 2024
چیمپین چیمپین اج کی سیریز وقاس 11 نے بہشتی کرکٹ کلب سے ون کی۔۔۔۔۔۔
پہلے میچ میں بہشتی کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 6 اوروں میں 66 کا ٹارگٹ دیا وقاس 11 کے اوپنر بیسٹ مین نومی شاہ اور چودری افتخار نے پہلے تین اوور میں میچ ون کر لیا سیریز کے دوسرے میچ میں بہشتی ٹائیگر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 4 اووروں میں 63 کا ٹارگٹ دیا وقاس 11 نے پہلے دو اوور میں میچ ون کر لیا نومی شاہ ملک ناظم اور شاہ زیب شاہ نے اچھی بیٹنگ کی بولنگ میں ملک عدنان نومی شاہ اور کپتان شفیق نے اچھی بولنگ کی well played all boy's of Waqas 11🏏❤🩹
06/10/2024
6 . October.2024
Alhamdulillah series win against head bakani cricket club❤🩹🏏
پہلے میچ میں شفیق 11 نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا مقررہ 7 اورں میں 99 کا ٹارگٹ دیا ہیڈ بکینی اخری دو بالوں پر سکور پورا کیا دوسرے میچ میں شفیق الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چھ اووروں میں 95 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کے نتیجے میں ہیڈ بکینی 75 رنز بنا سکی سیریز کے تیسرے میچ میں ہیڈ بکینی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 3 اوروں میں 46 کا ٹارگٹ دیا شفیق الیون نے پہلے دو اور میں میچ ون کر لیا ویل پلیڈ ال بوائز اف شفیق 11 اج کی اس سیریز میں بیٹنگ میں نوید رشید مرتضی عدنان بکینی نومی شاہ وسیم وسیع نے اچھی بیٹنگ کی بولنگ میں محمد ابرار ملک عدنان شفیق کپتان اور نومی شاہ نے اچھی بولنگ کی اج کے بہترین بولر محمد ابرار جونیئر🏏💯❤🩹
Khalid Khan ChandiaAhsan SanwalShafiq AhmadNaveed Rasheed NvdShahzed AliRana Waqar Vicky
22/09/2024
اج شفیق 11 اور ہیڈ بکینی کرکٹ کلب کے درمیان 2 چیلنج میچ کھیلے گئے جس میں پہلا میچ میں شفیق 11 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اورں میں 135 کا ٹارگٹ دیا جس میں برانڈ اف شفیق 11 شہزاد F16 نے کمال اننگ کھیلی اور 75 رنز بنائے اور بولنگ میں کمال کی اپنی ٹیم کو میچ ون کروایا آج شہزاد f16 نے ثابت کیا بیٹنگ ہو یا بولنگ میں کسی سے کم نہیں ویل پلیڈ شہزاد بھائی اج کی پوسٹ شہزادf16 کے نام میرا دل کیا پوسٹ بنانے کا کیونکہ اج شہزاد نے دل جیت لیا اللہ تعالی اپ کو اور کامیابی دے امین❤🩹🏏
09/09/2024
8 September 2024
کل شفیق 11 اور ہیڈ بکینی کرکٹ کلب کے درمیان 2 چیلنج میچ کھیلے گئے جس میں پہلا میچ اٹھ اوروں پر مشتمل تھا شفیق الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا شفیق 11 کے اوپنر ساول پینٹر اور نوید رشید نے پہلے اچھی بیٹنگ کی ساول پینٹر نے 80 رنز کی کمال اننگ کھیلی میچ کے لاسٹ میں نومی شاہ نے لاسٹ سات بالوں پر سات چھکے مارے اور اپنی ٹیم 175 رنز کا ٹارگٹ دلوایا میچ کی سیکنڈ اننگ میں ہیڈ بکینی اٹھ ابرو میں 140 رنز بنا سکی رانا وقار وکی نے کمال بولنگ کی اور دو وکٹ لی عدنان ملک نے اچھی بولنگ کی دوسرے میچ میں ہیڈ بکینی نے ٹاس ون کیا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا یہ میں 6 اوروں پر مشتمل تھا ہیڈ بکنی نے 125 کا ٹارگٹ دیا شفیق الیون کے اوپنر نومی شاہ اور ساول پینٹر نے شروع میں اچھا سٹارٹ لیا سانول کے اؤٹ ہونے کے بعد نوید رشید نے میچ کو سنبھالا اور اس طرح نوید رشید بھی اؤٹ ہو گیا لاسٹ تین اووروں میں 68 رنز درکار تھے نومی شاہ نے کمال اننگ کھیلی اور تین اووروں میں میچ ون کر دیا دونوں میچوں میں ون مین شو کیا نومی شاہ کو کپتان شفیق نے انعام دیا ویل ڈن ال بوائز اف شفیق الیون
Ahsan Sanwal Naveed Rasheed Nvd Asim Malik Muhammad Noman Shah Shahzed Ali Khalid Khan Chandia Shafiq Ahmad
06/09/2024
5 . September 2024
کل ہیڈ بکنی کرکٹ کلب اور شفیق 11 کے درمیان سیریز کھیلی گئی سیریز پہلا میچ ہیڈ بکینی کرکٹ کلب میں ون کیا ہے جس میں میر ہزار کے نام پلیئر شامل تھے سیریز کا دوسرا میچ چھ اوروں پر مشتمل تھا ہیڈ بکینی کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 75 رنز کا ٹارگٹ دیا شفیق 11 کے اوپنر فیصل ملک اور نومی شاہ نے میچ پہلے تین اوور میں ختم کر دیا سیریز کا فائنل میچ اور لاسٹ میچ تین اووروں پر مشتمل تھا جس میں ہیڈ بکنی نے پہلے بیٹنگ کی اور 53 کا ٹارگٹ دیا شفیق 11 کے اوپنر فیصل ملک اور نومی شاہ نے پہلے دو اوور میں ختم کر دیا شہزاد f16 اور عدنان ملک فیصل ملک اور نومی شاہ نے کمال کی بولنگ
ویل پلیڈ ال بوائز اف شفیق 11
01/09/2024
اج ہیڈ بکائنی کرکٹ گراؤنڈ پر شفیق الیون اور ہیڈ بکینی کے درمیان سیریز کھیلی گئی۔۔۔۔۔۔۔
پہلے میچ میں ہیڈ بکینی پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اٹھ اوروں میں 185 رنز کا ٹارگٹ دیا شفیق 11 کے اوپنر ساول پینٹر اور نوید رشید نے سات اووروں میں ٹارگٹ چیز کر دیا جس میں ساون پینٹر نے 105 رنز کی کمال اننگ کھیلی اور نوید رشید نے 70 رنز کے سیریز کے دوسرے میچ میں شفیق 11 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اٹھ اووروں میں 155 رنز کا ٹارگٹ دیا ہیڈ بکینی نے سات اووروں میں میچ ون کیا
سیریز کے فائنل میچ میں شفیق 11 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ اووروں میں 85 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں طاہر ملا دی نے اچھی بیٹنگ کی 40 رنز کی کمال اننگ کھیلی نومی شاہ اور کپتان شفیق نے اچھی بیٹنگ کی ہیڈ بکینی کے اوپنر کو نومی شاہ پہلے ہی اور میں اؤٹ کر دیا رانا وقار وکی نے کمال کی بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو سیریز کا فائنل میچ ون کروایا
ویل پلیڈ ال بوائز اف شفیق 11❤🩹🏏
Tariq Awan OnefourThreeNomi Shah 7Khalid Khan ChandiaShafiq AhmadShahzed AliAhsan SanwalMuhammad Noman ShahNaveed Rasheed NvdAsim MalikAhsan SanwalTahir Miladi BhaBha