12/05/2026
عورت کا دل تتلی کے پروں سے بھی زیادہ نازک ہوتا ہے۔۔ 🤍
زندگی گزارنا نہی , جینا سیکھیں !!!
12/05/2026
عورت کا دل تتلی کے پروں سے بھی زیادہ نازک ہوتا ہے۔۔ 🤍
10/02/2026
بڑوں کی ضد اور اولاد کی عمر بھر کی قید
جب والدین اپنی ضد یا خاندانی انا کی خاطر اولاد پر جیون ساتھی کا فیصلہ مسلط کرتے ہیں، تو وہ اکثر ایک ایسے بے جوڑ رشتے کی بنیاد رکھ دیتے ہیں جس کا بوجھ اولاد کو عمر بھر اٹھانا پڑتا ہے۔
تصویر کے یہ کردار ان بچوں کی عکاسی کرتے ہیں جن کے ہاتھ تو تھام دیے گئے، مگر روحیں اجنبی رہ گئیں۔ زبردستی کے بندھن کبھی گھر نہیں بساتے، بلکہ وہ انسان کو ایک ایسی خاموش اذیت میں مبتلا کر دیتے ہیں جہاں ساتھ چلنا محبت نہیں بلکہ ایک "سمجھوتہ" بن جاتا ہے۔
یاد رکھیے! کسی کے جذبات کا خون کر کے جوڑے گئے رشتے کبھی سکون نہیں دیتے۔
🤲🏻
10/02/2026
زیادہ شہہ ملنے پر کوا بھی خود کو عقاب سمجھنے لگتا ہے۔💯🔥
Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
کیا خدا اس جھوٹ کی بھی سزا دے گا ۔
جب ہم کہتے ہیں کہ ہم ٹھیک ہیں جب کہ ہم تکلیف میں ہوتے ہیں۔
13/11/2025
ملے تو باندھ کر رکھیں گے اُس کو
ارادہ باندھ کر بیٹھے ہوئے ہیں 🔥
12/11/2025
" کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لئے ہیں " 🤍
31/10/2025
زندگی میں کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگر نِبھا بہت کچھ جاتے ہیں
゚
31/10/2025
میری نیت پر کبھی شک مت کرنا
صاف صاف کہتا ہوں خراب ہے تم پر ♥️
31/10/2025
کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سُست چال پر
میں جن پر چل رہا ہوں وہ پتھر تو دیکھیے