سپارٹن کرکٹ کلب پشاور

سپارٹن کرکٹ کلب پشاور

Share

Cricket Lovers

Photos from ‎سپارٹن کرکٹ کلب پشاور‎'s post 04/03/2024

میں کیسے مان جائوں
ابھی انکے ساتھ تھا ابھی میں بچھڑ گیا۔کیونکہ یہ بچھڑ کے بھی ساتھ ہیں۔
اللہ حافظ 😢😭

Photos from ‎سپارٹن کرکٹ کلب پشاور‎'s post 27/01/2024

Farewells 👋👋 season🌤 ON 🔋
Thanks My fellows and BranchMates

04/12/2023

Alhamdulillah ✌️
Another TON 💯

Photos from ‎سپارٹن کرکٹ کلب پشاور‎'s post 16/09/2023

Masha Allah ❤️💕🏏
1st Victory of IBCC 2023
Journey Started Guys pull your socks up 💕🏏
Strength 💪 with Unity 🤝

12/06/2023

Alhamdulillah ✌️
Allah saves us from evil 😈 eyes 👀
It's totally teamwork.

Strength 💪 from Practice.
Play ▶️ with loyalty 💯

11.6.2023

آج سپارٹن کرکٹ🏏 کلب پشاور اور ڈریمرز کرکٹ کلب رسالپور کے درمیان پشاور سپر لیگ I کا تیسرا میچ کھیلا گیا ۔ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے ڈریمرز رسالپور نے 20 اور میں110 🏏رنز کا ہدف دیا جس میں سیف اللہ نے 22 بالز پر39🏏 رنز بنائے اور نمایاں رہےجبکہ بولنگ میں راو وسیم نے 4 اوور میں 12 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔بعد میں110🏏 رنز کے تعاقب میں سپارٹن کرکٹ کلب پشاور نے با آسانی 3 وکٹوں پر مکمل کیا جس میں فہد قادر نے 35 رنز کی باری لی۔اور ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کیا۔💕♥️💖

آخر کار سپارٹن کرکٹ🏏 کلب 7 وکٹوں کے ساتھ فتح🥇 سے ہمکنار ہوئی۔❤️

پلیئر آف دی میچ
راو وسیم

شاباش🏏❤️ سپارٹن کرکٹ کلب🏏❤️۔

Photos from ‎سپارٹن کرکٹ کلب پشاور‎'s post 01/06/2023

Alhamdulillah new for

Distribution🎊 of New Jersey👕 for spartan🪽




Thanks SK Sports🏏 for such Quality 👌 outfit.

Photos from ‎سپارٹن کرکٹ کلب پشاور‎'s post 28/05/2023

Alhamdulillah ✌️
Allah saves us from evil 😈 eyes 👀
It's totally teamwork.

Strength 💪 from Practice.
Play ▶️ with loyalty 💯

28.05.2023

آج سپارٹن کرکٹ🏏 کلب پشاور اور ڈریمرز کرکٹ کلب رسالپور کے درمیان چیلنج میچ کھیلا گیا۔ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سپارٹن کرکٹ کلب پشاور نے 35 اور میں257 🏏رنز کا ہدف دیا جس میں تنویر نیازی نے 94 بالز پرطوفانی 160🏏 رنزبنائے اورراجہ رحیم نے 32 بالز پر 40🏏 رنز بنائےاور نمایاں رہےاجبکہ عبدالستار اور یسین نے 2،3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔بعد میں257🏏 رنز کے تعاقب میں ڈریمرز کلب صرف 204رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ۔ جبکہ تنویر نیازی نے 7 ⚾️اوور میں 28🏏 رنز دے کر 2 کھلاڑیوں کو چلتا کیا اور عبدالرحمن نے 4 ⚾️اوور 27🏏 رنز دیکر 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔اور ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کیا۔💕♥️💖

آخر کار سپارٹن کرکٹ🏏 کلب 52 رنز کے ساتھ فتح🥇 سے ہمکنار ہوئی۔❤️

پلیئر آف دی میچ
تنویر نیازی

مین آف دی میچ
تنویر نیازی

شاباش🏏❤️ سپارٹن کرکٹ کلب🏏❤️۔

Photos from ‎سپارٹن کرکٹ کلب پشاور‎'s post 21/05/2023

Alhamdulillah ✌️
Allah saves us from evil 😈 eyes 👀
It's totally teamwork.

Strength 💪 from Practice.
Play ▶️ with loyalty 💯

14.05.2023

آج سپارٹن کرکٹ🏏 کلب پشاور اور نادرن سپورٹس کلب پشاور کے درمیان میچ کھیلا گیا۔

ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئےنادرن سپورٹس کلب پشاور نے 35اوور میں 230 🏏رنز کا ہدف دیا جس میں فرمان ایم ایس نے 43 بالز پر 85🏏 رنز اوراسرار نے 32 رنز بنائےاور نمایاں رہے۔جبکہ عبدالرحمن اور راو وسیم نے 2،2
کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

بعد میں230🏏 رنز کے تعاقب میں سپارٹن کرکٹ کلب پشاور نےبا آسانی 5 وکٹوں کے نقصان پر 31 اوور میں پورا کیا۔ جس میں کفائیت خان نے 74 بالز پر 112 🏏 رنز کیے اورساتھ میں فہد قادر نے 63 بالز پر 68 رنز کی شاندار باری لی اور نمایاں رہےاور ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کیا۔💕♥️💖۔

آخر کار سپارٹن کرکٹ کلب پشاور🏏نے گیارہویں فتح سمیٹی۔

پلیئر آف دی میچ
فہد قادر

میں آف دی میچ
کفائیت اللہ

شاباش🏏❤️ سپارٹن کرکٹ کلب🏏❤️۔

Photos from ‎سپارٹن کرکٹ کلب پشاور‎'s post 15/05/2023

Alhamdulillah ✌️
Allah saves us from evil 😈 eyes 👀
It's all totally teamwork.

Strength 💪 from Practice

12.05.2023

آج سپارٹن کرکٹ کلب پشاور اور جمخانہ کرکٹ کلب پشاور کے درمیان چیلنج میچ کھیلا گیا۔ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سپارٹن کرکٹ کلب پشاور نے 30 اور میں 160 رنز کا ہدف بنایا جس میں فہد قادر 33 بالز پر 45 رنز اور کفایئت 28 بالز پر 28 رنز بنا کر نمایاں رہےبعد میں 160 کے تعاقب میں جمخانہ 152 رنز بنا سکی ساتھ ہی مسودصاحب نے 3 اوور میں 19 رنز دے کر 3 آوٹ کیے کیے۔اس طرح سپارٹن کرکٹ کلب نے7 رنز کے ساتھ لگاتار دسویں کامیابی حاصل کی۔

پلیئر آف دی میچ
فہد قادر

شاباش🏏❤️ سپارٹن کرکٹ کلب🏏❤️۔

06/05/2023

Alhamdulillah ✌️
Allah saves us from evil 😈 eyes 👀
It's totally teamwork.

Strength 💪 from Practice.
Play ▶️ with loyalty 💯

06.05.2023

آج 45 دن وقفہ اور رمضان مبارک کے احترام کے بعد سپارٹن کرکٹ🏏 کلب پشاور اور ڈریمرز کرکٹ کلب رسالپور کے درمیان میچ کھیلا گیا۔

ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے ڈریمرز کرکٹ کلب رسالپور نے 35اوور میں168 🏏رنز کا ہدف دیا جس میں آصف نیازی نے 54 بالز پر 49🏏 رنز اورفرخ نے 21🏏 رنز بنائےاور نمایاں رہے۔جبکہ باولر مہر آصف اور فرحان نے،3 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

بعد میں168🏏 رنز کے تعاقب میں سپارٹن کرکٹ کلب پشاور نےبا آسانی 6 وکٹوں کے نقصان پر 23 اوور میں پورا کیا۔ جس میں کفائیت خان نے 51 بالز پر 82🏏 رنز کیے اور نمایاں رہےاور ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کیا۔💕♥️💖۔ جبکہ عثمان نے 7 ⚾️اوور میں 29🏏 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

آخر کار سپارٹن کرکٹ🏏 کلب 4 وکٹوں سے فتح🥇سے ہمکنار ہوئی۔

پلیئر آف دی میچ
کفائیت خان

شاباش🏏❤️ سپارٹن کرکٹ کلب🏏❤️۔

Photos from ‎سپارٹن کرکٹ کلب پشاور‎'s post 19/03/2023

Alhamdulillah ✌️
Allah saves us from evil 😈 eyes 👀
It's totally teamwork.

Strength 💪 from Practice.
Play ▶️ with loyalty 💯

19.03.2023
چھ ماہ پہلے جس چیز کی بنیاد رکھی آج اللہ تعالٰی نے اس چیز کا صلہ فتح کی صورت میں نوازہ۔اور ابھرتے ہوئے سپارٹن کرکٹ کلب پشاور کی بنیاد کو اور مضبوط کیا۔
جس طرح سپارٹن کلب کرکٹ کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کر رہا ہے تو وہ دن دور نہیں جب اس کلب کے پلیر بڑے پلیٹ فارم پر اپنا لوہا منوایئں گے اور کلب کا نام روشن کریں گے جیسے آج کیا ہے۔

آج سپارٹن کرکٹ🏏 کلب پشاور اور احصار ایگل کرکٹ کلب پشاور کے درمیان سیریز کا دوسرا میچ کھیلا گیا۔ احصار ایگل میں بڑے نام ابو بکر بنگش،کفائت اللہ،رفیق خان،اسماعیل آفریدی اور عدنان علی گریڈ 2 کے کھلاڑی شامل تھے۔

ٹاس جیت کر پہلے کھیلتے ہوئے سپارٹن کرکٹ کلب پشاور نے 20 اور میں124 🏏رنز کا ہدف دیا جس میں تنویر نیازی نے 22 بالز پر 27🏏 رنز اورمحمد آصف نے 18 بالز پر 22🏏 رنز بنائےاور نمایاں رہے۔جبکہ باولر وقاص درانی نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔

بعد میں124🏏 رنز کے تعاقب میں احصار ایگل صرف104رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ جس میں رفیق خان نے 30 بالز پر 37🏏 رنز کیے اور نمایاں رہے۔ جبکہ تنویر نیازی نے 4 ⚾️اوور میں 17🏏 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو چلتا کیا اور عبدالرحمن نے 4 ⚾️اوور 22🏏 رنز دیکر 3 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ساتھ ہی آصف نے 2 وکٹوں پر اپنے ہاتھ صاف کیےاور ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کیا۔💕♥️💖

آخر کار سپارٹن کرکٹ🏏 کلب 19 رنز کے ساتھ فتح🥇 سے ہمکنار ہوئی۔اور سیریز کو2۔1 سے اپنے نام کیا❤️

پلیئر آف دی میچ
محمد آصف

مین آف دی سیریز
تنویر نیازی

شاباش🏏❤️ سپارٹن کرکٹ کلب🏏❤️۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Muzaffargarh?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Govt High School Basira
Muzaffargarh
32400