09/10/2025
ضیائی ویلفیئر اور خانگڑھ دوئمہ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کی طرف سے تحصیل علی پور کے موضع خانگڑھ دوئمہ بستی کوٹلہ بخش میں سیلاب متاثرین کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر اشرف سلیم مہار ڈاکٹر علی ڈاکٹر محسن ڈاکٹر مہتاب خالد نے تین سو سے زائد مریضوں کا چیکپ کیا اور فری میڈیسن دی گئی
27/09/2025
ضلع مظفرگڑھ تحصیل علی پور کی اخری پسماندہ یونین کونسل خانگڑھ دوئمہ جہاں پر پاکستان کے تمام دریا سندھ اور چناب سرکی کے مکام پر ملتے ہیں پانی کے پریشر سے یہاں پر ہر سال فلڈ کا انا معمول ہے یہاں پر مقامی لوگوں نے یونین کونسل کے نام پر تنظیم بنائی ہوئی ہے جس کا نام ہے خانگڑھ دوئمہ ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن رجسٹرڈ یہ تنظیم محکمہ سوشل ویلفیئر مظفرگڑھ سے رجسٹرڈ ہے کسی قسم کی افات کے دوران اپنی مدد اپ کے دوران اپنی مدد اپ کے تحت لوگوں کی مدد کرتے ہیں.Faisal Mukhtiar.
27/09/2025
Khan garh doma development organization
27/09/2025
Khan garh doma development organization.regestered.