Nankana Sports

Nankana Sports

Share

پیارے دوستو،،، یہ ایک کاوش ھے کرکٹ کے فروغ کیلیے......آپکی سپورٹ پیج کو فالو،شئیر اور فیڈ بیک ھے شکریہ

27/07/2026

پہلا سالانہ آل پاکستان اوپن اینڈ ویلج لیول فلڈ لاٸیٹ کرکٹ ٹورنامنٹ ھنجراٸے کلاں۔۔۔
پہلا انعام 2 لاکھ۔۔
دوسرا انعام 1 لاکھ۔۔
۔مشترکہ چیمپٸین
المیوات کرکٹ کلب کوٹ گوندھی والا جس کو لیڈ کرتے ھیں کامران مٸیو بھائی۔۔۔۔
جب سمی فاٸنل میں المیوات کرکٹ کلب کا مقابلہ تھا حسن اینڈ عامر رزاق الیون ھنجراٸے کلاں سے تو کامران بھائی نے اپنی ٹیم المیوات کرکٹ کلب (جس میں زیادہ تر لڑکے قصور سے کھیل رھے تھے) کی جگہ آل پاکستان بگ سٹارز کو عزت دیتے ھوٸے فاٸنل کھیلنے کا موقع دیا اور انکے ساتھ مشترکہ چیمپئن بننے کا اعزاز اپنے نام کیا۔۔۔۔
کامران خان مٸیو برینڈ آف کوٹ گوندھی واڑا بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔

10/07/2026

ایس پی ایل جونیئر سیزن 3
مڈل سکول والی گراٶنڈ شرقپور شریف

انٹری فیس 1500
پہلا انعام / 20 ہزار روپے بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام / 05 ہزار روپے بمعہ ٹرافی
ٹورنامنٹ سپانسر
بی اپچ سپورٹس نذد پنجاب بینک شرقپور شریف
کوالیفاٸر
چدھڑ الیون شرقپور شریف بمقابلہ بلال الیون شرقپور شریف
چیف آرگنائزر / ملک عبدالللہ۔۔نوید برینڈ۔۔دانیال چدھڑ۔۔
براڈ کاسٹر : شاھد پیارا
ٹورنامنٹ کی مکمل اپڈیٹ جاننے کے لیے ننکانہ سپورٹس کو فالو کریں

06/06/2026

Great Bowling . . .










06/06/2026

چیمپین چیمپین چیمپین چیمپین چیمپین۔۔۔۔
ملک شہزاد الیون شرقپور شریف چیمپین
پہلا سالانہ حمزہ سلیم میموریل سیون سائڈ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ شرق پور شریف،،،،
کے فاٸنل میچ میں ملک شہزاد الیون شرقپور شریف نے علی اکبر الیون کو شکست دے کر چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔۔۔۔
ملک شہزاد الیون کو چیمپئن بننے پر ٹیم کے اونر ملک شہزاد منیر صاحب اور ٹیم کے کیپٹن رانا عمر فیصی اور انکی پوری ٹیم کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔

17/02/2026

in Swing Edge and bowled

Photos from Nankana Sports 's post 17/02/2026

الحمداللہ رب العالمین 🌹🦅💗
چیمپئن چیمپئن چیمپئن الواحد کرکٹ کلب پھولنگر چیمپئن 🌹⭐❤️‍🩹
کپتان رانا مبشر جبار کی قیادت میں ایک اور ٹرافی الواحد کے کھاتے میں ۔۔۔
علی خان میموریل ال اوپن ٹورنامنٹ حجرہ شاہ مقیم جس کے میچز دو یا تین ڈسٹرکٹ کے سپورٹس کمپلیکس دیپالپور چونیاں قصور اور پھولنگر میں جاری تھے تمام علاقے بھر کی بڑی ٹیموں اور پنجاب بھر کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا الواحد کرکٹ کلب پھولنگر کے شیروں نے اپنے نام کرلیا تھرو آؤٹ شاندار کرکٹ کھیل کر سب کو پچھاڑ دیا ناقابل شکست اس ٹیم نے الحمداللہ تینوں شعبوں میں با آسانی فائنل سمیت تمام میچز جیت کر ایک بڑے ٹورنامنٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔۔
فائنل میچ میں کوٹ رادھا کشن کی بہتر سائیڈ کو 80 رنز سے مات دینا ایک بڑی کامیابی ہے جس میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے الواحد کے بلے بازوں نے 271 رنز کا ہدف سیٹ کیا علی ارشاد عبداللہ خان اور علی ماہی کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت یہ ممکن ہوا علی ماہی41 بالز پر ناقابل شکست 74 رنز فائنل کے مین آف دی میچ بھی قرار پائے جواب میں کوٹ رادھا کشن کے اچھے آغاز کو کپتان رانا مبشر جبار اور بابر لیفٹی کی عمدہ باؤلنگ نے بریک لگائی یوں الواحد کے باقی باؤلرز عبداللہ رانا زبیر شفقت علی سجاول خان نے گرفت مضبوط کر دی اور یک بعد دیگرے وکٹیں حاصل کیں ۔۔
بیسٹ باؤلر آف دی ٹورنامنٹ سجاول خان
بیسٹ بیٹسمین آف دی ٹورنامنٹ منیر احمد بھٹی
بیسٹ پلیئر آف دی فائنل علی ماہی
💞💗🌹
پھولنگر کے نام الواحد کرکٹ کلب پھولنگر کے ہاتھوں ایک اور جیت مبارک۔۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nankana Sahib?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Nankana Sahib