Jahanian Cricket

Jahanian Cricket

Share

شالا بزدلاں کدی نید نہ آۓ

31/05/2026
Photos from Jahanian Cricket's post 31/05/2026

تیسرا سالانہ رانا عاصم مرحوم میموریل
فٹبال فیسٹول نڈالہ سلہریاں🏟❤️⚽
ماشاءاللہ ایک اور بہترین ایونٹ بھائی عاصم مرحوم کی یاد میں ان کی فیملی اور دیگر دوستوں نے منعقد کروایا کیا ہی شاندار انتظامات مہمانوں کا استقبال اور کھیل کے بہترین مواقع فراہم کیے گئے میچ میں کامیابی شاہین ایف سی نڈالہ سلہریاں نے شاندار کھیل پیش کر کے حاصل کی ہماری طرف سے ساری انتظامیہ کو بہت بہت مبارک باد دلی خوشی ہوتی ہے سلہریاں میں ہوتے ہیں سپورٹس فیٹسٹول سے نوجوان نسل سپورٹس کی طرف راغب ہوں گے ان میں اعتماد اتحاد اور اتفاق پیدا ہوگا کھیل ہمیشہ ہی مثبت سرگرمیاں ہوتی ہیں دعا گو ہیں نڈالہ سلہریاں کی یہ رونقیں ایسے ہی بحال رہے اور ہماری نوجوان نسل ایسے ہی کھیل کی طرف راغب رہے اللہ پاک کی ذات بھائی عاصم مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین 🤲

27/05/2026

جگری یار گروپ کی جانب سے
تمام اہل اسلام کو عیدالاضحی بہت بہت مبارک ہو

26/05/2026

فائنل فائنل فائنل
کیپٹن علی سیٹھی اسد بٹ فہد کانٹوں بمقابلہ کیپٹن جانی تتلہ حافظ حامد عرفان نٹلاں
سیٹھی الیون ساگرپور بمقابلہ تتلہ شاہین رانا
2ضلع اوپن دوسرا سالانہ نعمان مرحوم نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ چک صفدر۔
پہلا انعام۔ 70CD موٹرسائیکل
دوسرا انعام۔ 50000
انٹری فیس 5000
ٹورنامنٹ چیئرمین
شانی پڈا
چیف آرگنائزر جاوید اقبال

18/05/2026

فائنل فائنل فائنل
کیپٹن صابرپڈا ۔ارشد جماعتی مزمل پڈا جمیل تباہی
بمقابلہ
کیپٹن ندیم گجر وسیم گجر ۔عالمیگر عالم
مسلمانیاں بمقابلہ غیاث پور
دوسرا سالانہ اصغر میموریل فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ مسلمانیاں
پہلا انعام: ہنڈا 70 موٹر سائیکل بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام: 50,000 روپے بمعہ ٹرافی
معزز مہمانانِ خصوصی:
حافظ اشفاق احمد پڈا صاحب
چوہدری غفور احمد پڈا صاحب (ضلعی صدر بھٹہ خشت ایسوسی ایشن نارووال)
ذیشان پڈا صاحب (اونر پڈا رینٹ اے کار)
حسن پڈا صاحب (تحصیل ناظم ATI نارووال)
حاجی بابا رزاق پڈا صاحب
چیف آرگنائزرز:
کیپٹن صابر پڈا صاحب
وائس کیپٹن رانا ارشد جماعتی صاحب
مزمل پڈا صاحب

16/05/2026

فائنل فائنل فائنل
ملک ولید بمقابلہ زاہد گجر
دھنی دیو vs نور کوٹ
17واں 9سائیڈ ویلج سائیڈ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ غیاث پور
پہلا انعام 60ہزار
دوسرا انعام 30ہزار
انٹری فیس 4ہزار
چیف آرگنائزر
ندیم گجر وسیم گجر ۔شارب گجر وسیم سجاد

15/05/2026

ویلکم ٹو ٹیم کاشف الیون ماہیاں والہ
قلعہ ٹائیگر کرکٹ ٹورنامنٹ

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Narowal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jahanian
Narowal
54000