28/12/2024
A meeting of DFA Narowal was held today in Zafarwal. Khurram Sahib, Secretary Information DFA Narowal (Owner Joshila Franchise Qila Ahmedabad) gifted tracksuits to all DFA Cabinets.
Khurram sir, I am grateful to you from the bottom of my heart for your love, may Allah bless you more , Ameen.
23/01/2021
Well Done TFA Zafarwal
ٹی ایف اے ظفروال کا فروغِ فٹبال کی طرف ایک اہم قدم
ٹی ایف اے کے عہدیداران اور سینئر ممبران کی مشاورت کے بعد سال 2021 کا فٹبال ترتیب دے دیا گیا جس میں پورے سال کے لیئے ایگ لانگ ٹرم چیمپئن شپ کا آغاز کیا جائے گا جس میں ٹی ایف اے ظفروال کی ہر کلب دوسری کلب کے خلاف ایک میچ کھیلے گی اور یہ میچز ہر ماہ کے پہلے ہفتے میں کسی ایک مخصوص سینٹر میں کروائے جائیں گے اور تمام کلبیں اس سینئر میں جا کر ایک ایک میچ کھیلے گی۔
ہر مہینے کا پہلا ہفتہ چمپئین شپ میچز کا ہوگا پھر ایک ہفتہ ریسٹ کے بعد ٹورنامنٹ میچز جس کے لیے ہر ماہ کے آخری 15 دن مختص کر دیے گئے ہیں۔
ٹورنامنٹ شیڈول
1 جنوری: العمر فٹبال کلب یوکے(جاری)
2 فروری: ایگل ایف سی بڑا پنڈ
3 مارچ: الغازی ایف سی یوکے
4 اپریل: گولڈن ایف سی دیولی
5 مئی:
6 جون: اتحاد ایف سی تیڑھا
7 جولائی:
8 اگست: پرنس ایف سی بڑا پنڈ
9 ستمبر: ٹی ایف اے لیگ
10 اکتوبر: العمر ایف سی یوکے آل پنجاب
11 نومبر:
12 دسمبر_ الفیصل ایف سی ظفروال آل پنجاب
باقی کلب:
1 رئیل ایف سی ظفروال
2 فرینڈز ایف سی درمان
3 کالونی ایف سی ظفروال
4 راجیاں ایف سی
17/01/2021
Congratulations Al-Faisal Football Club Zafarwal for successful event and Congratulations to Capital foot ball club sialkot for brilliant victory over the FAM Muredke
08/03/2020
Best of Luck DFA Narowal team and warmly welcome DFA Mandi Bahaudin Team, officials as well as players
12/07/2019
الحمد اللّٰہﷻ
آج مئورخہ 12جولائی گورنمنٹ ہائی سکول مینگڑی میں جناب سردار نوید حیدر صدر PFA کی ہدایت پر محمد رضوان آصف کواڈینیٹر برائے الیکشن DFA نارووال کی سربراہی میں ایک میٹنگ کا انعقاد ہوا۔ میٹنگ میں ضلع بھر سے تقریباً 25 کلبز نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔
میٹنگ میں الیکشن پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ ضلع نارووال کے مستقبل کی بہتری کے لیے تمام کلب کے نمائندگان نے اپنی اپنی رائے سے نوازنے کے ساتھ ساتھ کیپٹن رضوان آصف کی سربراہی میں سردار نوید حیدر صاحب پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا نیز ایک جھٹ ہو کر آئندہ الیکشنز میں بھرپور حصہ لینے کا اظہار بھی کیا۔
تمام کلب نمائندگان اس بات پر خوش تھے کہ ضلع نارووال کی تاریخ میں پہلی بار DFA کی تشکیل کے سلسلے میں تمام کلبز ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوئے اور ضلع نارووال میں فٹبال کی بہتری کے لیے مل جل کر کام کرنے کا اظہار کیا۔
میری دعا ہے کہ اللّٰہﷻ جیسے ظاہری طور پر ہم اکٹھے تھے باطن میں بھی ہمارے دلوں کو صاف کر کے ایک دوسرے سے ملا دے اور ہمارے بیچ جو رنجشیں ہیں وہ ختم فرمائے۔
آمین یا رب العالمینﷻ
11/04/2019
Best of Luck Team for
Congratulations you are representing City Zafarwal as well as our District Narowal.
Fly High 👍💖
Colony FC Blue wins 8-Team Leisure Leagues Zafarwal 2019 title
With the loss of just one match, Colony FC Blue secured the top spot in 8-Team Leisure Leagues Zafarwal 2019 football tournament which concluded successfully at Colony FC Cantt Football Ground in Zafarwal.
31/12/2018
presenting with
The to
8 teams will be participating in our small sided football league, as we provide them the opportunity to compete for the ticket for and represent Pakistan in the international football arena in Crete, Greece!