31/12/2025
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی ۔ 🇵🇰🏑
The School Of National Game...
31/12/2025
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی ۔ 🇵🇰🏑
26/12/2025
معروف ھاکی پروموٹر جناب منور چوھدری گورنمنٹ مسلم ہائئ سکول کے پرنسپل جناب چوھدری اصغر تتلہ کی درخواست پر قومی کھیل میں گراس روٹ لیول پر محنت کی اہمیت پر لیکچر دیتے ھوۓ ۔
Narowal City
25/12/2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔منور چوھدری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نارووال کے ایک مقامی سکول میں قومی کھیل کے تبلیغی دورہ پر ۔۔۔۔طلبہ سے خطاب کرتے ھوۓ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انٹر سکولز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " قائد اعظم ھاکی فیسٹیول" 25 دسمبر صبح 9 بجے مسلم ھائ سکول گراؤنڈ سے براہ راست تلاوت قرآن اور پرچم کشائی سے آغاذ۔۔۔۔۔۔فیسٹیول میں چار گورنمنٹ سکولز کی ھاکی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر دی ۔فیسٹیول میں شریک سکولوں کے پرنسپل صاحبان مہمانان خصوصی کی حیثیت سے تشریف لائیں گے جن کے دست مبارک سے پہلے پرچم کشائی اور بعد ازاں تقسیم انعامات کی تقریب اپنے اختتام کو پہنچے گی ۔۔ نوٹ -: فیسٹیول میں شریک ہر کھلاڑی کو انعام سے نوازا جاۓ گا ۔ ایڈمنسٹریٹر ! "انٹر سکولز ھاکی فیسٹیول 2025 "نارووال
07/09/2025
پاک اولمپیئن ہاکی میلہ – نارووال
نارووال ہاکی پرو موٹرز گروپ کے زیر اہتمام اور شاہین ہاکی کلب کے تعاون سے ہاکی کا قومی دن منایا جائے گا۔
📅 تاریخ: 9 ستمبر 2025 (منگل)
⏰ وقت: صبح 8 بجے (پرچم کشائی کے بعد)
📍 مقام: گورنمنٹ مسلم ہائی اسکول گراؤنڈ، نارووال
26/08/2025
ہاکی کی بقا کے لئے کوشاں نارووال ہاکی پروموٹر گروپ.
25/08/2025
نارووال ھاکی( پروموٹرز گروپ) اپنے لاہوری میزبانوں کے ہمراہ ۔
25/08/2025
نارووال ہاکی پروموٹر گروپ کے دورہ لاہور کی تصویری جھلکیاں..
پولیس کی وردی میں ملبوس DSP مسعود جو حالیہ U18 پاکستان کے کوچ ہیں خصوصی طور پر نارووال ویٹرنز ٹیم کو ملنے آ ئے تحائف کا تبادلہ بھی ہوا
03/08/2025
🔥 نوجوانوں کا جوش، تجربہ پر بھاری 🔥
اوور 20 نے اوور 30 ویٹرنز کو 3 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی!
🏑 سنسنی خیز مقابلے نے شائقین کے دل جیت لیے!
👏 دونوں ٹیموں کو سلام!
13/07/2025
🏆 نارووال ہاکی ہیروز کی شاندار فتح!
فیصلہ کن مقابلہ نارووال ہیروز 🆚 ویٹرنز آج کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا۔
💥 نارووال ہیروز نے ویٹرنز کو 6-1 سے شکست دے دی!
یہ میچ مسلم ہائی اسکول ہاکی گراؤنڈ نارووال میں کھیلا گیا، جس میں ہاکی کے شوقین تماشائیوں نے بھرپور جوش و خروش سے شرکت کی۔
👏 جیتنے والی ٹیم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
شکریہ اہلِ نارووال، آپ کی موجودگی نے ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔