Irfaan Sport

Directions Website

Irfaan Sport دل سے آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
یہاں آپ کو کرکٹ کے حوالے سے ہر اپڈیٹ دی جائے گی

13/09/2026
رضا اللہ کا کہنا ہے کہ جب مجھے اچانک رات کو کال آئی کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے لیے میری سلیکشن ہوگئی ہے تو اس وقت میری خ...
12/09/2026

رضا اللہ کا کہنا ہے کہ جب مجھے اچانک رات کو کال آئی کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کے لیے میری سلیکشن ہوگئی ہے تو اس وقت میری خوشی کی کوئی حد نہیں تھی۔ اور میں نے جب اپنے والدین کو بتایا تو خوشی سے دونوں کی آنکھوں میں آنسو آگئے، کیونکہ یہ ان کا بھی خواب تھا۔ اُس وقت میرا پاس پاسپورٹ تک نہیں بنا ہوا تھا اور میں این سی اے میں پریکٹس کر رہا تھا۔ اور اچانک رات کو کال آئی۔۔
رضا اللہ نے کہا کہ میدان میں میرے سامنے دنیا کا کوئی بھی بڑا بلے باز ہو، میں دباؤ نہیں لیتا بلکہ اپنی لائن اور لینتھ پر توجہ دیتا ہوں۔ مجھے سب سے پہلے اللہ پر اور پھر اپنی صلاحیت پر پورا بھروسا ہے۔ اور مزید بہتر کرنے کی کوشش کرو گا۔ بابر اعظم کی کپتانی میں کھیلنے کو بھی انہوں نے اپنے لیے فخر کی بات قرار دیا اور کہا کہ ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ رضا اللہ کا خواب ہے کہ اپنی محنت اور کارکردگی سے پاکستان کا نام روشن کریں۔ آپ کو اس نوجوان فاسٹ بولر میں پاکستان کا مستقبل کیسا نظر آتا ہے؟

28/08/2026

Address

Sports
Nawabshah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfaan Sport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category