Good Opportunity 🥰
SCC-Serai Cricket Club
An athlete cannot run with money in his pockets. He must run with hope in his heart and dreams in hi
16/05/2026
کرکٹ کا دوست، سیری کرکٹ کلب کی طرف سے ایک اپیل 🤝🏏
علی جو افغان مہاجر کیمپ میں موجود ہے اور جلد اپنے وطن واپس جا رہا ہے، اس وقت کرایہ اور سفری اخراجات میں کمی کا سامنا ہے۔
ہم سب سے درخواست ہے کہ جتنا ممکن ہو مدد کریں۔ چھوٹی سی مدد بھی اس کے سفر کو آسان اور باعزت بنا سکتی ہے۔
آئیے مل کر اپنے دوست علی کو خوشی کے ساتھ گھر روانہ کریں ❤️”
Afghanistan Cricket Board Afghan Cricket CLUB Kawga Camp Nawab Jan Lucky Afghan xi jr
کس کس کو یاد ہیں وہ دن… جب کرکٹ کی ہر گیند ریڈیو سے سن کر دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی تھی؟ 📻🏏
نہ ہر گھر میں ٹی وی تھا، نہ لائیو اسٹریمنگ… بس ریڈیو ہی تھا جو ہمیں میچ کے ہر لمحے سے جوڑے رکھتا تھا۔
وہ زمانہ ہی کچھ اور تھا!
04/05/2026
یہ صرف ایک ٹرافی نہیں، یہ محنت، حوصلے اور یقین کی جیت ہے۔ 💛Peshawar Zalmi نے ثابت کر دیا کہ جذبہ ہو تو کچھ بھی ممکن ہے۔Babar Azam کی قیادت میں ہر کھلاڑی نے دل سے کھیلا اور تاریخ رقم کر دی۔
یہ جیت ہر فین کے نام جو ہر لمحہ ساتھ کھڑا رہا۔ 🏆✨
”
کتنا حسین چہرہ کتنی پیاری آنکھیں!
Nawab Jan Lucky Buneri BaBa Sadeeq Gul England Cricket Club - ECC
03/05/2026
کمینٹ کریں 🔥، شیئر کریں 📲
اور جیتیں SCC کی طرف سے زبردست انعامات 🎁
بتائیں آج کون جیتے گا — فائنل کا تاج کس کے سر سجے گا؟ 🏆🏏
اپنی پریڈکشن ابھی کمنٹ کریں!
🏏🔥🏆
Your Favorite Song🎵 Mamoon Rasheed
02/05/2026
وہ ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھی اتنا جذباتی نہیں ہوا تھا، مگر آج وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا۔ یہی ہے PSL کا جادو۔ ❤️
Hyderabad Kingsmen fans celebrating a thrilling victory! 🔥
That last over by Hunain Shan was absolute perfection — clutch under pressure! 💪
ناوہ گئی ویلفیئر سوسائٹی کی خدمات قابلِ ستائش ہیں۔ ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور ان کی کاوشوں کو سراہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ان کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Nawagai
19300