Boring match, shutting the tv off.
Congrats India, well paid…sorry Played*
Urdu sports official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu sports official, Sports Team, Nawan Lahore.
20/05/2024
امریکہ جہاں اپنے وفادار غلاموں وسہولت کاروں کے ذریعہ رجیم چینج نہیں کرپاتا
وہاں ہیلی کاپٹر یا جہاز خراب کر دیتا ہے !!
26/03/2024
Saim Ayub
26/03/2024
24/03/2024
Real king 👑 is back
پی سی بی حکام کو آخرکار عماد وسیم سے رابطے کا خیال آ ہی گیا، آل راؤنڈر کو ملاقات کیلیے قذافی اسٹیڈیم لاہور مدعو کرلیا گیا، انھیں ریٹائرمنٹ واپس لینے پر قائل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔۔۔۔۔۔!!!
Pakistan Cricket news 🏏
23/03/2024
23/03/2024
ڈیرن سیمی کہتے ہیں کہ
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کے لیے پی سی بی کے سامنے 2 شرائط رکھ دیں ہیں
1️⃣ : پہلی شرط : عماد وسیم کو سینٹرل کنٹریکٹ میں A کیٹگری دی جائے ، حالانکہ A کیٹگری تینوں فارمیٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو دی جاتی ہے 😮
2️⃣: دوسری شرط : مستقبل میں اگر عماد وسیم کسی غیر ملکی لیگ میں شرکت کرنا چاہیں تو پی سی بی عماد وسیم کو لیگ میں شرکت سے نہیں روکے گا 😮
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Nawan Lahore