IMRAN SIDHU VCC

IMRAN SIDHU VCC

Share

ہمارا عزم کرکٹ کااعلیٰ معیار منصفانہ کرکٹ سدا بہار 🏏

11/05/2026

Welcome to ISVCC

09/05/2026


09/05/2026

Sidhu Jutt ❤️

09/05/2026

CWC_2026_ISVCC_
🏏 عمران سدو وی سی سی ورلڈ کپ 🏆
338 نیا لاہور میں کرکٹ کا سب سے بڑا اور شاندار پلیٹ فارم سجنے جا رہا ہے، جسے ارگنائز کر رہی ہے عبدالستار کرکٹ کلب کی بہترین ٹیم۔ 💥
اس میگا ایونٹ میں نہ صرف زبردست مقابلے دیکھنے کو ملیں گے بلکہ انعامات کی برسات بھی ہوگی۔ 🎉🏅
ٹورنامنٹ کے رول اینڈ ریگولیشن کو مکمل پروفیشنل انداز میں ترتیب دیا گیا ہے تاکہ ہر ٹیم کو یکساں مواقع اور بہترین ماحول میسر آ سکے۔ ✨
یہ پلیٹ فارم صرف کرکٹ نہیں بلکہ ٹیلنٹ، اتحاد، سپورٹس مین اسپرٹ اور نوجوان کھلاڑیوں کے جذبے کو فروغ دینے کا ایک بڑا ذریعہ بننے جا رہا ہے۔ 💯
تمام کرکٹ لوورز، ٹیمز اور شائقین تیار ہو جائیں ایک تاریخی اور یادگار ورلڈ کپ کے لیے۔ 🔥🏏 عبدالستار کرکٹ کلب کی کاوشیں واقعی قابلِ تعریف ہیں۔ 👏

09/05/2026

CWC_2026_ISVCC_338

09/05/2026
07/05/2026

CWC_2K26_ISVCC_338 Loading........

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nawan Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


12
Nawan Lahore
36200