Hakeemabad Tapeball cricket Lovers

Hakeemabad Tapeball cricket Lovers

Share

This page is all about cricket send us your picture and videos we will upload them
please like share

08/05/2023

Hakeem Abad Brothers Team Back To Cricket
First Victory in Labour Colony 4 Teams Series Against Well Played All Team

Photos from Hakeemabad Tapeball cricket Lovers's post 06/07/2022

سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ وکٹ کیپر بلےباز گوہر علی کی لاجواب پرفارمنس
بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی 🔥🔥
کوارٹر فائنل میں 213 رنز کی کی ناقابل شکست اننگز اور مرد میدان کا کردار ادا کیا جبکہ سیمی فائنل میں مردان کرکٹ ٹیم کے خلاف دونوں اننگز میں شاندار ففٹیز پہلی اننگ میں 59 اور دوسری اننگ میں بھی 59 ناٹ آؤٹ جبکہ وکٹوں کے پیچھے ابھی تک پورے کے پی کے میں سب سے ٹاپ پر
ہمیں آپ پر فخر ہے اور ہماری دعا ہے کہ آپ مزید آ گے جا کر پاکستان کا نام روشن کریں❤️❤️❤️❤️

Copied

05/07/2022

Congratulation to Nowshera Cricket association
Qualify to Final ✌️🏆
Well played all boys Specially Hasnain Ahmad Gohar Ali and Osman 🥰.

04/07/2022

چکوال ٹورنمنٹ کیلئے اوپن کھلاڑی کا انتخاب
#زاھد #کوبرا فرام باجوڑ مہمند کو ٹیم میں شامل کر دیا
زاھد کوبرا بہت ہی تیز رفتار بالنگ کے ساتھ ساتھ کمال کی چینج اف پیس باولر ہیں.

03/07/2022

حصار تنگ خیرآباد کرکٹ ٹورنامنٹ کے ان سپورٹس خرم نوخارے کے نام
پورے ٹورنامنٹ میں عمدہ اور شاندار کارکردگی
سیمی فائنل میں سمی 11 کو شکست سے دوچار کیا جب کہ فائنل میں ٹورنامنٹ کی مظبوط سائیڈ خیرآباد سٹار کو ہرا کر فائنل اپنے نام کیا
ہماری طرف سے خرم نوخارے کو ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارکباد
ویل پلیڈ

Photos from Hakeemabad Tapeball cricket Lovers's post 03/07/2022

نوشہرہ کے سوپر سٹار جادوگر اسپنر عثمان طارق کی سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی
ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں ابھی تک عثمان طارق کے پی کے میں ٹاپ وکٹ ٹیکر ہے عثمان طارق نے 4 میچوں میں 23 وکٹ حاصل کر رکھی ہے ہماری نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہے

03/07/2022

حصار تنگ خیرآباد کرکٹ ٹورنامنٹ سیمی فائنل اور فائنل میں ممران خان اٹک کی شاندار بلے بازی دونوں میچوں 50+ رنز بنائے اور مین آف دی میچ رہے کے ان سپورٹس کو ٹورنامنٹ ون کروانے میں اہم کردار ادا کیا
کیسی لگی آپ ممران کی بلے بازی؟؟؟

02/07/2022

Inshallah HakeemAbad Brothers Nowshera Ka First Match Eid 3rd Day 2:30PM ko Hoga

02/07/2022

یہ ہے جی کرکٹ سے بے پناہ محبت کرنے والا اور ہر میدان میں حکیم اباد کے نوجوانوں کو سپورٹ کرنے والا
#المبارک #موٹر #بارگین کے اونر
#حاجی #سردار #ولی #سردار نے حکیم اباد برادرز ٹیم کو چکوال ٹورنمنٹ کیلئے 10 ہزار روپے نقد حکیم اباد برادرز ٹیم کو حوالہ کر کے اور نیک خواہشات کا اظہار کر کے اور ٹیم کی کامیابی کیلیے دعا کی ہے ❤❤
شکریہ حاجی صاحب 👍👍

Photos from Hakeemabad Tapeball cricket Lovers's post 02/07/2022

نوشہرہ کرکٹ کی جان نوشہرہ کی آن لاکھوں دلوں کی دھڑکن گوہر علی کی سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاجواب عمدہ اور دلکش بلے بازی
بنوں کرکٹ ٹیم کے خلاف ڈبل سینچری داغ ڈالی اور اس سال پورے پاکستان میں سٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی پہلی ڈبل سینچری کرنے والے بلے باز بن گئے اس شاندار بلے بازی پر ہم گوہر بھائی اور تمام نوشہرہ والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کیوں کہ نوشہرہ کی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی حاصل کر چکی ہے

07/06/2022

بھارت نے اپنے گستاخانہ بیان پر معافی نہ مانگی تو دوبارہ کبھی میچ کھیلنے بھارت نہیں جاؤں گا، آئی پی ایل کا بھی بائیکاٹ کروں گا۔ اور میں اپنے مسلمان بھائیوں سے بھی ایسا ہی کرنے کی اپیل کروں گا۔
میں حضرت محمد سے محبت کرتا ہوں ♥️🥀

05/06/2022

Tape Ball Cricket Turnment Confirm Ur Entry

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Nowshera