Khat Kalay Tapeball Cricket Nowshera

Khat Kalay Tapeball Cricket Nowshera

Share

In this page INSHALLAH we will
share those data and information which are related ��� with c

02/12/2025
02/12/2025

اِس ٹورنامنٹ میں اب تک 8 ٹیموں کی انٹری کنفرم ہو چُکی ہے صرف 4 ٹیمیں باقی ہے خواہشمند حضرات ٹیم انٹری کے لئے پوسٹ میں موجودہ نمبروں پر رابطہ کریں
شکریہ
💓💝

24/11/2025

Confirm your entries 💯🔥

09/11/2025

Best wishes Bubble 🙏🏼🤗

فخرِ بدرشی برانڈ آف نوشہرہ پرفیکٹ آلراونڈر نے آلبراق سپورٹس MR360° کو جوائن کر لیا آج کے بعد وہ آلبراق سپورٹس کے بلے کے ساتھ کھیلتے نظر آئیں گے۔ ❤❤🤲
جس بھائی کو کا بیٹ، شرٹس، بیٹ کوور وغیرہ چاہیے ہو رابطہ کر سکتا ہے
03169570056
03179785117

اصغر بھائی کا بہت شکریہ جس نے بدرشی کرکٹ پلیئر کو اپنی سپانسر شپ دی۔ اور کرکٹ کے فروغ کیلئے اصغر بھائی اقدامات کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہیں۔

بیسٹ اوف لک سپر اسٹار آل راؤنڈر معزم عمر۔🤲🎊

08/11/2025

Great bowling

Mobile uploads 01/11/2025
01/11/2025

Masha Allah

🌟 نوشہرہ کا فخر بنا پاکستان کا اثاثہ! 🌟

نوشہرہ کے باصلاحیت اسپنر عثمان طارق نے آج پاکستان کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا۔ 🇵🇰✨

عثمان طارق، جنہیں اپنے منفرد اسپن اسٹائل اور بہترین کارکردگی کی بدولت "مِسٹری اسپنر" کہا جاتا ہے، کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں شاہین شاہ آفریدی کے ہاتھوں ڈیبیو کیپ دی گئی۔

یہ لمحہ نہ صرف عثمان طارق بلکہ پورے ضلع نوشہرہ کے لیے فخر اور مسرت کا باعث ہے۔
اہلِ نوشہرہ اور شائقینِ کرکٹ کی جانب سے ان کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔ 💚

31/10/2025

انٹرنیشنل T20 کرکٹ میں بابر اعظم سب سے زیادہ رنز بنانے والا کھلاڑی بن گیا
پہلے یہ ریکارڈ روہت شرما کے پاس تھا
روہت نے 151 اننگز کھیل کر 4231 رنز بنائے ہیں
بابر اعظم نے 123 اننگز کھیل کر 4232 رنز بنا کر ریکارڑ اپنے نام کر لیا

26/10/2025

King 👑

15/10/2025

Confirm your entries 💯

نوشہرہ سپر لیگ UC پلس آل پاکستان 3 اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ انشاءﷲ بہت جلد۔🎖️🏆

انٹری کے خواہش مند افراد فیصل میکسی کے ساتھ رابطہ کریں شکریہ۔🏏📢

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Nowshera?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Nowshera