27/08/2026
یا اللہ! تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے، تیرا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔ تو نے اپنے فضل و کرم سے ہمیں اس قابل بنایا اور وہ عطا کیا جس کا ہم نے خواب دیکھا تھا۔ ہماری ہر کامیابی، ہر خوشی اور ہر نعمت تیری ہی عطا ہے۔ یا رب! ہماری زبانوں کو ہمیشہ اپنا شکر ادا کرنے والا اور ہمارے دلوں کو ہمیشہ اپنے سامنے جھکا ہوا رکھ۔ آمین۔ 🤲