10/09/2023
این جی ایس فلڈ لائیٹ ٹینس بال لیگ احمد آباد
راجہ علی رضا کمال کی بلے بازی دیکھنے کو ملی گراونڈ کے چاروں طرف فلک شگاف سکس دیکھنے کو ملے 11 بال کھیل 10 سکس کیے اور اپنی ٹیم۔کا ٹوٹل 4 اوور میں 90 کر دیا ۔۔۔۔ اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا
ویل پلیڈ الل پاک مزید ترقی دے بھائی کو آمین
10/08/2023
ApL 2023
کل رات کھیلے گئے میچ میں اس باولر نے کیا کمال کی گیند بازی کی نعمان کوبرا جیسے بڑے پلیرز کو آوٹ کرکے میچ کا رخ بدل دیا اور اپنی ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ویل پلیڈ
رمیض بھڈال ۔۔۔ (جلانوالی) احمد آباد
اللہ پاک آپ کو مزید ترقی دے آمین
Tape ball tape ball cricket
05/08/2023
منڈی احمد آباد NGS احمد آباد پریمیئر لیگ میں ہونے والے آج کے میچز کا شیڈول
Tape ball tape ball cricket
05/08/2023
عوامی سپورٹس اسٹیڈیم منڈی احمد آباد میں جاری این جی ایس احمد آباد پریمئیر لیگ میں بھڈال لائنز کے سٹرائیک بیٹسمین سمیع مہار نے ایونٹ کی سب سے بڑی82 رنز کی انفرادی اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو ون سائیڈڈ فتح دلوا دی۔۔ 1 اوور میں 5 سکس بھی لگائے لاسٹ بال پر سنگل کرکے باولر کو ریسپیکٹ بھی دی
So briliant Sami Mahar❤❤❤❤
Tape ball cricket ....