چاہا گروپ 49 ٹو ایل اوکاڑا کی محبتیں عبدالجبار کے ساتھ
Abdull Jabbar
Janoon Football club 31/2.L Okara Regstr
welcome
06/08/2026
زندگی کب کیا کھیل کھیلتی ہے؟ کوئی نہیں جانتا کبھی نہیں سوچا تھا کہ زندگی جینے والا ، خوش مزاج اور خوش اخلاق شخص جب بھی ملنا خوش ہو کر اور مزاح لہجے میں بات کرنی یاروں کا یار تھا دوستوں کو اکھٹے رکھنے کا کوئی نا کوئی بہانا بنائے رکھنا دل آج بھی چوہدری عبداللہ طاہر کی جدائی کا یقین نہیں کررہا
"یہ کون ہو گیا رخصت ملے بغیر ہمیں 😪
ہے سوگوار نگر، خامشی ہوا میں ہے"😪
دل انتہائی ملول ہے بہت دکھ ہے😪
تُو بچھڑ گیا کسی موڑ پر، نہ میں رُک سکا نہ میں چل سکا
وہاں منقطع ہوئے رابطے، مری سوچ سے نہ نکل سکے
مجھے جان سے جو عزیز تھے، وہ سبھی فنا نے اچک لئے
یہی زندگانی کے سانحے، مری سوچ سے نہ نکل سکے
انا للہ وانا الیہ راجعون
چوہدری عبداللہ طاہر کو قبر میں حشر میں، یوم حساب ہر جگہ رب العالمین ہر گناہ پر بخش دے۔
اللہ پاک آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سایہ میں رکھے آپ کو شاید ہم کبھی نا بھول پائیں۔۔۔۔
لے او یار منے خان حوالے رب دے
اللہ آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے😪
Abdull Jabbar
فین چوہدری عبداللہ طاہر
جنون فٹبال کلب 31 ٹو ایل اوکاڑا ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں مہمان خصوصی چوہری محمد عبداللہ طاہر اخری بار اس گراؤنڈ میں ائے تھے😪😪
جنون فٹبال کلب کے لیے چودری عبداللہ طاہر کی یادیں ہی رہ گئی ہیں😪😪😪
اللہ تعالیٰ چوہدری محمد عبداللہ طاہر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.😪😪
Abdull Jabbar
ڈی ایف اے اوکاڑا فٹبال کے ساتھ چوہدری عبداللہ کی محبتیں ہمیشہ رہی ہیں انشاءاللہ ہم بھی چودری عبداللہ کے ساتھ ہمیشہ کھڑے ہیں:
ڈی ایف اے اوکاڑا کے لیے ایک یادگار ویڈیو:
(انصاف دو چودھری عبداللہ کون انصاف دو)
اللہ تعالیٰ چوہدری محمد عبداللہ طاہر صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین.
Abdull Jabbar Rao Tariq Amjad Hussain
Ch Muhammad Abdullah Tahir
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
اللّٰہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام دے آمین
Abdull Jabbar
Ch Muhammad Abdullah Tahir
29/07/2026
بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا 🥲
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
Ch Muhammad Abdullah Tahir
fo
07/07/2026
Goodbye Cristiano Ronaldo Thank you for the magic and the memories 🫂 end of neymar era 💔
Cristiano Ronaldo
Goodbye Neymar Jr. Thank you for the magic and the memories 🫂 end of neymar era 💔
Neymar Jr.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Okara