Ghazanfar Hassan

Ghazanfar Hassan

Share

You know?Learn Urdu otherwise I did not talk to me in English

Photos from Ghazanfar Hassan's post 22/06/2026

یا اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ پاک نے مجھے میرے ماں باپ کی دعاؤں اور بہن بھائیوں کی دعاؤں سےگاڑی سے نوازا اللہ پاک بری نظر سے بچائے

05/08/2025
Photos from Ghazanfar Hassan's post 05/08/2025

السلام علیکم امید ہے کہ آپ سب دوست خریت سے ہونگے ڈسکورسپورٹس اوکاڑہ ٹی وی کی ٹیم جناب فاہد بھاٸی کی کمپنی اور ٹیم کے ساتھ ایک دن گزا جوکہ یورپ کے ویزہ کےلٸے لاہور میی کام کرتے ہیی بھاٸی کی محبتوں پیار کا بہت بہت شکریہ انہیوں اتنی محبتو پیار سےنوازا

14/07/2025

*اوکاڑہ 13. 7. 2024 گزشتہ رات ٹائروں کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی*

اوکاڑہ دیپالپور چوک باجوہ مارکیٹ ٹائر کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

اوکاڑہ آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ سے لگی

اوکاڑہ گاڑیوں کے ناکارہ ٹائروں کے گودام میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی

اوکاڑہ آگ کے شعلے آسمان کو چھونے لگے ریسکیو 1122

اوکاڑہ ریسکیو ٹیم اور ایم سی میونسپل کارپوریشن فائر بریگیڈ 16 عملہ نے مکمل آگ پر قابو پا لیا

اوکاڑہ گودام کیساتھ موجود کاروباری مراکز تھے مزید جانی مالی نقصان ہونے سے بچا لیا گیا

اوکاڑہ آگ لگنے کی وجہ سے اہل علاقہ میں خوف کا سماں

Photos from Ghazanfar Hassan's post 04/07/2025
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Okara?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Okara