22/08/2018
راوشاھدمحمود بھائی
سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ضلح اوکاڑہ ویسٹ ریجن پنجاب کی طرف سےاہل اسلام کو عید الاضحٰی مبارک
اللہ پاک امت مسلمہ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے.
(آمین)
-
like u PTi Press Release PTI IYW - youth organisers appointments illega.
22/08/2018
راوشاھدمحمود بھائی
سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ ضلح اوکاڑہ ویسٹ ریجن پنجاب کی طرف سےاہل اسلام کو عید الاضحٰی مبارک
اللہ پاک امت مسلمہ پر اپنا خصوصی کرم فرمائے.
(آمین)
-
26/07/2018
جس جس نے بھی عمران خان کو ووٹ دیا میں ان سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
😍😍😍(زندہ باد پاکستان تحریک انصاف)
مبارک ہو پاکستانیوں، وزیراعظم عمران خان.
Rao Shahid Mehmood khan.
Senior Vice President Insaf Youth Wing Distt Okara
17/06/2018
عید کا پہلا اور نہایت مصروف دن جس میں راؤ حسن سکندر انشاءاللہ ایم-این-اے اور چوہدری سلیم صادق انشاءاللہ ایم-پی-اے میرے ڈیرہ پر تشریف لائے، میڈیا سے گفتگو بھی کی اہلِ فریدٹاون تک عمران خان کا پیغام پہنچایا اس کے بعد پوری یونین کونسل 5 /93 میں مختلف مقامات پر لوگوں سے عید ملوای اور باقاعدہ تعرف کروایا اپنے مشور کے حوالے سے، اہل رحیم کریم ٹاون ، عمر دین ٹاون، فریدآباد، دارل احسان ٹاون، وہاب ٹاون تمام دوستوں کا شکریا. خصوصی شکریا میرے ان ساتھیوں کا جنکے ساتھ کی بدولت ہم نے عمران خان کے مشن کا آغاز اپنے علاقے میں کامیاب انداز سے کیا.
میاں محمد قاسم، بابر خاں نیازی، جنید اقبال کھچی، ناصر جٹ، عباس بھٹی، ساقب بھائی، ملک بلال، چوہدری عرفان، راؤ احسان، میاں احمد رضوان، چوہدری احسن، مرزا وقار بیگ اور تمام بھائی جنکے ساتھ کے بغیر یہ ممکن نہیں تھا.
کان کھول کے سن لو:
(یہ ٹریلر تھا، انشا اللہ پکچر ابھی باقی ہے)
31/05/2017
30/05/2017
PTi..IYW
30/05/2017
Pashto New Songs 2017 PTI - Nazia Iqbal Official Mong Ta Azadi Ghwari Thanks For Watching Our Songs Videos, Please Subscribes For More Pashto New Songs 2017 Pashto New Films Dramas, Shows 2017 Pashto New Songs 2017 PTI - Nazia ...
PTi.IYW. Mian Muhammad like u PTi
29/05/2017
29/05/2017
PTi