پہلا سیمی فائنل بونس الیون مقابلہ پیرغنی واریئر آج 5 :00بجے
All Sports Peer Ghani
All Sports Pirghani
-Volleyball
-Cricket
-FootBall
-Betminton
07/12/2023
05/08/2023
آ ل پاکستان کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ بمقام پیرغنی
تاریخ 6 اگست بروز اتوار کنفرم ٹیم live All Sports Peer Ghani 9:00 am in sha allah
10/07/2023
چیمپئن چیمپئن چیمپئن
موسیٰ لائینز والی بال کلب پیرغنی
فائنل میچ فضل کلب موسیوال VS موسیٰ لائنز کلب کے درمیان کھیلا گیا۔پہلے دونوں سیٹوں میں فضل کلب موسیوال نےکامیابی حاصل کی بعد میں موسیٰ لائنز کلب پیرغنی کے علی لیفٹی , ابوذر ,زبیر گجر ,اور حاجی عثمان ,رؤف بوسٹر ,عظیم مانیکا ,ارسلان لبرو, نے بہترین کھیل پیش کیا۔اور آخر کار میدان مار لیا۔ تمام شائقین والی بال کے دل جیت لیے۔
ہمارا دعویٰ ہی کہ شاید پورے پاکستان میں بھی اس جیسا والی بال کا میدان موجود نہیں. یہ میدان ضلع پاکپتن کے گاؤں پیرغنی میں واقع ہے. میدان جیسا خوبصورت ہے ویسی ہی فقیدالمثال سہولیات بھی کھلاڑیوں کو میسر ہیں. ماشاءاللہ ہمارے گاؤں کا یہ میدان انشاءاللہ شاد و آباد رہے گا.
21/06/2023
MCL Maneka cricket league
Today Big Fainal in Pir Ghani 4 pm
Saif Qalanders VS Fizan kings
Channi vs saeed 62
Naveed jirri vs Faisal lefty
Imran kalyana vs Arbaz kalyana
Master Hussain vs Shaduu
Saleem Ahloka vs Qaisar pia
Arshad Maneka vs Azam Prince
مانیکا کرکٹ لیگ سیزن (8)28/5/2023
21/04/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Maneka State Pirghani
Pakpattan
57400