21/02/2023
During Live coverage of All district pakpattan T20 Color Kit Tournament
Broadcaster & Professional Commentator
21/02/2023
During Live coverage of All district pakpattan T20 Color Kit Tournament
21/02/2023
👑🥇 چیمپئن 🥇👑 چمپئین 🏆💯🇵🇰💗
🏏🥇🏆 ہم باتوں سے میدان نہیں جیتا کرتے
ہم اپنے نام کا لوہا منوایا کرتے ہیں 🏏🥇🏆
جی ہاں دوستوں نام ایسے نہیں بنتے بلکہ کچھ کر کے دیکھنا پڑتا ہیں وہ بھی کچھ خاص جیسا کہ کرکے دیکھایا ٹیم کریسنٹ کرکٹ کلب عارفوالہ نے آل ڈسڑکٹ پاکپتن ملک عبدالطیف میموریل کلرکٹ T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ میں سٹار لائٹ کرکٹ کلب پاکپتن کو بآسانی 132 رنز سے شکست دے کر اس میگا ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا فخر خان نے 23 بال پر 77 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلی اور طاہر زمان خان بھیا جی نے 4 اوورز میں صرف 26 رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی اور پورے ٹورنامنٹ میں 16 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ اور مین آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ اپنے نام کیا کریسنٹ کرکٹ فیملی کے کپتان طاہر زمان خان بھیا اور کریسنٹ کرکٹ فیملی کی جان ساجد بودلہ اور پوری کریسنٹ فیملی کو چیمپئن بننے پر ہماری طرف سے مبارکباد اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کی ذات آپ کو مزید عزت اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ❤️💯🇵🇰 ویلڈن بوائز یو بیوٹی
Alhamdulillah Another Best Broadcaster and Commentator Award 😇
30/11/2022
Proud of FCC Cricket Club Shujat Mansha has been selected for the National PD T-20 Championship 2022.
24/01/2021
What an inning pa g
Always played big role whenever team need it
Raining 6's nd 4's nd get da success
20/12/2020
18/12/2020
Historical Victory against Gulf dairies cricket club.. Well done guys
07/12/2020
اشعر فرید لائینز میں کمال کی انٹری میاں سلمان گہلن اور میاں عثمان کے بھانجے احمد کینڈی نے کل کمال کی باؤلنگ کی اور 3 اوورز میں 10 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور گراؤنڈ میں موجود سینیئر پلیئرز کی جانب سے کیش پرائز وصول کیا.
06/12/2020
کرکٹ 20 ایس پی ملک کرکٹ کلب پاکپتن کے صدر ملک نثار صاحب کی جلد صحتیابی کے لیئے دعا گو ہے. اللہ کریم ملک صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے. آمین