کشمیر ٹیپ بال کرکٹ

کشمیر ٹیپ بال کرکٹ Promote Kashmir tapeball Cricket
(1)

03/08/2026

اہلیان گوہڑ گلی کا شکر گزار ہیں جن لوگوں نے اِس مشکل گھڑی میں کافی مقدار میں راشن لے کر راولاکوٹ پہنچایا ۔اِس مشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کا ساتھ دیا ہم بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں اُن لوگوں کا جن لوگوں نے اِس میں حصہ لیا آور اپنے کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہوئے ۔آور امداد اُن تک پہنچائی اللّٰہ تعالیٰ یہ قربانی قبول فرمائے اس وقت میں جو لوگ ہمارے حقوق کے لیے راولاکوٹ فرنٹ لائن پے کھڑے ہیں آور اپنی جان کا نظرانا پیش کر رھے ہیں ان کی جان سے بڑی کوئی قربانی نہیں لیکن ہمارا فرض بنتا ہے کے اُن تک جتنی امداد ہو سکے پہنچائی جائے جتنے لوگ بھی پوسٹ دیکھ رہے ہیں اُن سے گزارش ہے کہ جتنا ہو سکے تھوڑا تھوڑا کر کے آپ لوگ راولاکوٹ راشن پہنچاۓ تاکہ کسی کو کھانے کا مسئلہ نہ ہو شکریہ 💜🚩✊🏻

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😓سٹی کرکٹ کلب بلوچ کے کیپٹن، جنہوں نے برسوں تک اپنی محنت اور لگن سے اس کلب ک...
14/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 😓
سٹی کرکٹ کلب بلوچ کے کیپٹن، جنہوں نے برسوں تک اپنی محنت اور لگن سے اس کلب کو آباد رکھا، نوجوانوں کو کرکٹ کے ذریعے ایک پلیٹ فارم دیا اور علاقے میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو زندہ رکھا، آج ظالم فورسز کی جانب سے گولی لگنے سے شہید ہو گئے۔ آخر پاکستان کی فورسز کب تک کشمیر کے نوجوانوں پے ظلم کرے گی کب تک نہتے کشمیریوں کا خون بہایا جائے گا کب تک ظُلم و جبر رہے گا کیا ہم کشمیریوں کا خون اِتنا سستا ہے یہ خون رائیگاں نہیں جائے گا
اللہ تعالیٰ شہید کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے😭🤲🏻

09/07/2026

ہاے ہاۓ لاھوری بوم بوم ایک تُو زخم اوپر سے نمک 🥲❤️

09/07/2026

اس وقت کی اگر بیٹنگ کی بات کی جائے تو کوئی شک نہیں کہ وہ نمبر1 پر جارہے ہیں اور ہر ایونٹ میں شاندار بلے بازی سے شائقین کرکٹ کا دل جیت رہے ہیں رات قائد آباد کی سرزمین پر اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا
❤️

08/07/2026

ڈھولا چکوال دا ❤️🥵

08/07/2026

کلاس ماسٹر کے اس چھکے کو 100 میں سے کتنے نمبر دیں گے 🥵

08/07/2026

جی تُو بادشاہ کے چاہنے والوں کیسا لگا بادشاہ کا ایکسٹرا کور کا چھکا 😍❤️

رنر اپ ٹیم راجپوت کرکٹ کلب ٹاہلی گوہڑ گلی Gpl
02/06/2026

رنر اپ ٹیم راجپوت کرکٹ کلب ٹاہلی گوہڑ گلی
Gpl

Champion champion champion 🏆 گوہر گلی-- پریمیئر-- لیگ -- سیزن 2--یوسی-- کہالہ -- سہربمقام راجہ سجاول شہید مڈل سکول ٹاہلی...
02/06/2026

Champion champion champion 🏆
گوہر گلی-- پریمیئر-- لیگ -- سیزن 2--
یوسی-- کہالہ -- سہر
بمقام راجہ سجاول شہید مڈل سکول ٹاہلی پٹوچھی گراؤنڈ میں جاری ٹورنامنٹ میں رائزنگ سٹار ثمر ہل نے اچھا کھیل پیش کیا بیٹنگ میں احتشام مکھن،ریحان لیفٹی اور حسنین خواجہ نے کمال کی بیٹنگ کی اور بولنگ میں منان،طیب،طلحہ اور وہاب عرف نجو پیسر نے کمال کی بولنگ کی اور اپنی ٹیم کو چمپیئن بنوانے میں اہم کردار ادا کیا
اس سیزن کا دوسرا ٹورنامنٹ جیتنے پر رائزنگ سٹار کی پوری ٹیم اور منیجمنٹ کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اللّٰہ پاک مزید کامیاب کرے آمین
Congratulations tem rising star smrhil

Address

Gohar Gali Nalian
Palandri
12010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کشمیر ٹیپ بال کرکٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to کشمیر ٹیپ بال کرکٹ:

Shortcuts

Share

Category