Muhammad Yaseen

Muhammad Yaseen

Share

🏆 Cricket Fan | Sports Creator
🔥 Daily Cricket Content
🎥 Highlights & Reactions
🇵🇰 Pakistan

29/05/2026

محمد رضوان کا نماز پڑھنا مائیک ہیسن کو بالکل پسند نہیں تھا۔

محمد رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے ٹیم سے ہٹانے میں کوچ مائیک ہیسن کا ہاتھ سب سے زیادہ بتایا جا رہا ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن محمد رضوان سے اس وجہ سے خوش نہیں تھے کہ وہ ہر جگہ نماز پڑھتے ہیں۔ میچ کے دوران وقفوں میں بھی نماز ادا کرتے ہیں جبکہ ڈریسنگ روم میں نماز کے وقت ساتھی کھلاڑیوں کو بھی نماز کی یاد دہانی کرواتے ہیں۔

اسی وجہ سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مائیک ہیسن رضوان سے ناراض تھے اور انہیں ٹیم سے باہر کرنے میں ان کا کردار رہا۔ اگر پاکستان کرکٹ بورڈ مسلمان کوچز کو زیادہ مواقع دے تو شاید ایسی صورتحال پیدا نہ ہو۔ آخر ہم مسلمان ہیں، نماز پڑھنے میں کیا قباحت ہے؟ اگر محمد رضوان نماز ادا کرتے ہیں تو یہ خوشی کی بات ہونی چاہیے، نہ کہ ان کے خلاف جا کر انہیں ٹیم سے باہر کیا جائے۔

آپ کی اس معاملے پر کیا رائے ہے؟ کیا محمد رضوان کے ساتھ انصاف ہوا یا نہیں؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں۔

29/05/2026

این بیل کی بیٹی لوران بیل انگلینڈ کی کافی عرصے سے نمائندگی کر رہی ہے مگر مجھے ابھی پتہ چلا این بیل کی بیٹی ہے مگر اس کا والد اچھا بیٹسمین تھا مگر یہ تو باؤلر نکلی !
کس کس نے این بیل کو کھیلتے دیکھا ہے کمنٹ کریں 👇

29/05/2026

کل ہوگا بڑا ٹاکرا!💯🏏
پاکستان 🇵🇰 بمقابلہ آسٹریلیا 🇦🇺
ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 🔥
کیا شاہینوں کی اڑان کینگروز کو ہرا دے گی؟ 👀
اپنی پیشگوئی ابھی بتائیں! 💬



28/05/2026

عید الضحی کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اسپنر آصف آفریدی کی اپنی دیوانی بچی کیساتھ خوبصورت تصویر !
آصف آفریدی نے اپنی اس بچی کے بارے میں کہا تھا
میں اس کی طبیعت کے بارے میں بہت پریشان رہتا ہوں اللہ ان کو صحت دے!
آپ بھی آصف آفریدی کی گڑیا کے لیے دعا کریں کے اللہ ان کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے!
آمین

28/05/2026

Hajj Mubarak Waseem akram

27/05/2026

Eid ul-Adha Mubarak to the entire Muslim Ummah from my side.

From: Muhammad Yaseen ✨


26/05/2026

Don't miss end ��



26/05/2026

Hajj 2026




26/05/2026

Hajj 2026




26/05/2026

Madan arafat



26/05/2026

بلے کیساتھ تالی بجانے والا یہ جوان پاکستان کرکٹ ٹیم کا کامیاب بیٹسمین اور کپتان رو چکا ہے اس کا سر جھکا کر کھیلنے کا انداز سب سے زیادہ بورنگ ہوتا تھا
مگر یہ بعض اوقات جارحانہ بیٹنگ بھی کرلیتا تھا
یہ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین سنچری بھی کر چکے ہیں
کون کون اس کو جانتا ہے کمنٹ کریں 👇

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar