22/02/2026
پورے KPK کی کرکٹ لورز اس معاملا میں ایک ہوجایے پوسٹ کو شٸیر کرے کی علی ترین میاں اصف ندیم صاحب اطہر عباسی صاحب فرہاد اقبال بھایی تک پہنچ جایے 🔥🔥😘
اج پاکستان ٹیپ بال کی ایک بڑے ایونٹ کی ڈرافٹنگ سرمنی میں ایونٹ منیجر وقار شاہ کی جانب سے Kpk کی سب سے تیزترین گیندباز عبدالصمد بلٹ کی بولنگ ایکشن کیوجہ سے الیگل قرار دینے کی فضول فیصلا کی ہم شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہے وہ بالکل لیگل اور صاف ستھرا بولر ہے اور ہرجگہ بولنگ کرسکتا ہے اس سے پہلے یہ لوگ بادشاہ خان پشاور کی کیریر سےبھی کیھلواڑ کرچکے ہے باقی بولر کونسی ICC کی اکیذمیوں سے کلیٸر ہوچکے ہے اور یہ جو سٹارز اٸیکن کھلاڑی نام نہاد برانڈ ادھر بیٹھے ہویے ہے ان سب کو چند دن پہلے اس نے اپنے سوات والا ایونٹ میں اتنے عزت دی ہے کہ کویی سوچ بھی نہیں سکتا ان کو تو کم ازکم بات کرنی چاہیے پنجاب کی سارے ایونٹس پر سب سے زیادہ ویورزشیپ KpK سے جاتی ہے کیونکہ یہاں کرکٹ کا جنون ہے سب کیلے ایک قانون اور رولز بناو اور اپنے اختیارات کا صحیح استعمال کرو 🙏🙏 گالوچ پریمیر لیگ اس معاملا میں فخرسوات عبدالصمد کی ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے
🔥
26/11/2025
26/11/2025