Abdal Tiger Football Club

Directions Website

Abdal Tiger Football Club ہم آپ کے ساتھ تمام فٹبال کے اپڈیٹ شئیر کریں گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو آس لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

30/09/2026

😱😱⚽🫣

28/09/2026

My dream 🫶🏽⚽💔

23/09/2026

😂😂😂

22/09/2026

😱🤔👏🏽

فٹبال صدر اصغر آفریدی خیبر،جمرود فٹبال یونین صدر وحید شاہ آفریدی، جی ایس جمرود فٹبال یونین نورودین آفریدی،سابقہ ایف سی ص...
19/09/2026

فٹبال صدر اصغر آفریدی خیبر،جمرود فٹبال یونین صدر وحید شاہ آفریدی، جی ایس جمرود فٹبال یونین نورودین آفریدی،سابقہ ایف سی صوبیدار حاجی ثمین آفریدی،افسر آفریدی ،جنید آفریدی،شفیق آفریدی،زمید اللہ،ایمان آفریدی،اور دیگر فٹبال کلبوں سربراہان آج اس میٹنگ اور بعد میں احتجاج میں شامل تھے۔
جمرود سپورٹس کمپلیکس فٹبال گراؤنڈ کے مین راستے میں کرکٹ اکیڈمی والوں نے غیر قانونی گیٹ لگایا ہوا ہے۔ جس سے فٹبال گراونڈ کے لئے تماشائی اور پلئیرز کے جانے کے لئے بہت مسئلہ بن گیا ہے۔اج جمرود فٹبال کلبوں کے سربراہان نے احتجاجی طور پر کرکٹ اکیڈمی کا کام روکوا دیا جیسے بعد میں ڈی ایس او خیبر کیساتھ بات کرنے پر ڈی ایس او خیبر فیصل جاوید صاحب نے پیر کے دن تک گیٹ کو ہٹانے اور راستے کو پرانے طریقے سے کرنے کا یقین دہانی کرائی جس کے بعد کام کو دوبارہ شروع کر دیا گیا ۔اگر پیر کے دن یعنی 21/9/2026 تاریخ کو فٹبال گراؤنڈ کے راستے سے گیٹ نہیں ہٹایا گیا تو منگل کے دن تمام جمرود کے جتنے بھی فٹبال ٹیمیں اور پلئیرز ہیں وو پر جمع ہونگے اور جو بھی فٹبال سربراہان اڈر دینگے وو ہم سب کو کرنا ہوگا۔
نوٹ ۔ یہ گیٹ کسی بھی صورت فٹبال پلئیرز کے لئے قابل قبول نہیں اس پر فٹبال پلئیرز کسی بھی حد تک عدالت تک جانے کو تیار ہیں۔

19/09/2026

Lamine yamal 🇪🇸😁😱 Ayub Afridi

18/09/2026

😂😂😂 Ayub Afridi

17/09/2026

So funny football 😂😅🤣😜 ゚viralシ

17/09/2026

Ronaldo Best goal and skills ☠️☠️☠️😱😱 Ayub Afridi

Address

Jamrud Warsak Road
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdal Tiger Football Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category