13/06/2023
سلیمان سر کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہے ان کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ ساڑھے گیارہ بجے قادر نگر درہ میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭
cricket lovers
13/06/2023
سلیمان سر کی والدہ محترمہ وفات پا چکی ہے ان کی نمازِ جنازہ کل بروز بدھ ساڑھے گیارہ بجے قادر نگر درہ میں ادا کی جائے گی اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین 😭
Speed star Shakil Jr
15/11/2022
New kit the great Sir g
15/06/2022
24/01/2022
Today batai cricket ground
17/01/2022
میچ کے دوران لیے گئے تصویریں❤❤
23/09/2021
Qualify for Quarter final
at Pani cricket ground in Pani champion trophy .........beat Elam badsha balokhan.........
18/09/2021
آج فانی کرکٹ گراؤنڈ پر ٹورنمنٹ کے دوسرے راونڈ میں شیخ سٹارز جونیئر نے ملکپور سٹارز کو 22 رنز سے شکست دے کر تیسرے راونڈ میں جگہ بنالی
شیخ سٹارز جونیئر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 104 رنز بنائے۔ بدقسمتی سے خسین اور ذاکر جلد آوٹ ہوئے خسین اور ذاکر جلد آوٹ ہونے کے بعد شہزاد اور قاسیم نے بہت اچھا کھیل پیش کیا شہزاد نے 44 رنز بنائے ناٹ آؤٹ رہے جس میں انہوں نے 5 چھکے لگائے قاسیم نے 22 رنز بنائے
جواب میں ملکپور سٹارز کے ٹیم شیخ سٹارز جونیئر کے بولرز کہ سامنے ناکام رہے مقررہ اوورز میں 82رنز بنائے
شیخ سٹارز جونیئر کی طرف سے خسین نے بہت تیز رفتار عمدہ باولنگ کا مظاہرہ کیا اپنے دو اوورز میں صرف 12 رنز دیئے
ذاکر نے اپنی دو اوورز میں 26 رنز دے کر ایک اہم وکٹ حاصل کی.
چھوٹے سپیڈ سٹارز عبدلولی نے 16رنز دیے کر دو وکٹیں حاصل کیں.
شہزاد نے بہت اچھی باولنگ کا مظاہرہ کیا اپنی دو اوورز صرف اور صرف 10رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی .
آخر میں قاسیم نے بہترین اوور پھینکا.
ملکپور سٹارز کے ٹیم ٹارگٹ کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئی
شہزاد میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا
11/09/2021
آج پانی کرکٹ گراؤنڈ پر پہلے راونڈ میں ایک بڑا میچ ہوا شیخ سٹارز جونیئر اور بٹئ سٹارز کہ درمیان بٹئ سٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 9 اوورز میں صرف 97 رنز پر پوری ٹیم آوٹ ہوگئے جس میں بلال اور منصور نے آچھا کھیلا پیش کیا۔ بولنگ میں شیخ سٹارز جونیئر ٹیم کی جانب سے عرفان نے بہت شاندار تیز رفتار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی 2اوورز میں 3رنز د کر 2 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ سیراج الحق نے بہترین 3 وکٹیں۔ عبدول نے 1 عمر علی نے 3
جواب میں شیخ سٹارز جونیئر نے 97 رنز کا ٹارگیٹ 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا بدقسمتی سے سیراج الحق اپنی اننگز کی پہلے گیند پر آوٹ ہوئے مگر عرفان نے انتہائی جارحانہ انداز میں بیٹنگ کرتے ہوئے شاندار دلکش چھکے لگاتے ہوئے 41رنز بنائے جس میں 6 چھکے شامل تھے یاد رہے کہ نور محمد اور عرفان کے پٹناشیف نے اہم کردار ادا کیا مگر آخری 10بالز پر 8رنز درکار تھے اور بٹئ سٹارز کو دو وکٹیں درکار تھے کپٹن حبیب بیٹنگ کے لیے اگاے انھوں نے آرام سکون سے بہترین انداز اپنایا اور بآسانی 7 بال پہلے اپنی ٹیم کے لیے یہ میچ جیت وایا اور شیخ سٹار جونیئر نے اس میچ میں 2 وکٹوں سے کامیابی حاصل کیں ۔۔
مین آف دی میچ عرفان 👌 👏👏
well done guys👏
23/08/2021
اِنّا_لِلّهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن
اج ہمارا بھائی جیسا دوست انور سید جو کئی دنوں سے بیمار تھا اور آب وہ اس پانی دنیا سے چلا گیا ہے😭😭😭
سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ ﷲ تعالیٰ بھائی کو جنت الفردوس میں الاعلى مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
نماز جنازہ اج 11:00 بجے ادا کیا جائے گا😭😭