10/02/2026
Pakistan win
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sialkote stallions Cricket, Sports & Fitness Instruction, Peshawar.
10/02/2026
Pakistan win
10/02/2026
Target 191
10/02/2026
Shadab🔥
10/02/2026
Babar out 46
10/02/2026
Fifty from sahib zada
10/02/2026
Captan salamn out
10/02/2026
Saim ayub Out
10/02/2026
From 🇵🇰, to 🇺🇸.
2015: Played the ICC Cricket World Cup FOR Pakistan.
2026: He'll be up AGAINST Pakistan for the USA.
How times changed for Ehsan Adil!
پاکستان کا سری لنکن صدرکی درخواست پر ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ
09/02/2026
کیا پشاور زلمی کو محمد رضوان پک کرنا چاہیئے؟
09/02/2026
حکومت پاکستان کو چاہیئے اس ذلیل بندے کی خاندان حیات آباد پشاور میں مقیم ہے جلد سے جلد نکالا جائے۔
09/02/2026
ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق افغانستان ٹیم ممبئی کے علاقے دھاراوی میں ایک ایسے سستے ہوٹل میں ٹھہری ہوئی ہے جہاں عام مزدور رہتا ہے ٹوٹے ہوئے شیشے خراب حالات، سیکورٹی نہیں اور صرف 900 پاکستانی روپے فی رات کرایہ
زندگی میں پہلی بار سنا کہ ایک انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم اتنے سستے ہوٹل میں رہتی ہے 😳
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ یہ ہوٹل انڈیا کرکٹ بورڈ نے فری میں بک کروایا ہے
کرکٹرز تو ایسے ہوٹلوں میں رہتے ہیں جہاں ایک رات کا کرایہ لاکھوں ڈالر ہوتا ہے
لیکن یہ دنیا کا واحد افغانی ٹیم ہے جو ممبئی میں صرف 900 روپے میں رات گزار رہی ہے 😂
اللہ کہتا ہے جو انسان رزق کا امید دوسرے انسان سے رکھتا ہے،
میرے دروازے ہمیشہ کے لیے بند ہیں اس پر 🚪❌
لیکن اج کل تو سب افغانی کھلاڑی IPL فرنچائز سے رزق کا امید رکھتا ہے
ممبئی کے دھاراوی میں 900 روپے والے ہوٹل میں رہتے ہوئے!