14/02/2026
❣️🔙
Assalamualaikum all friends
Only cricket
I love 💕 cricket
14/02/2026
❣️🔙
14/02/2026
Assalamualaikum
I am Back 🔙
انڈین گرفتار خاتون پائلٹ نے ☕ چایے پینے سے انکار کردیا۔
میڈم کہتی ہے شٹنگ منگوالوں شٹنگ🤣
کبھی کبھی مجھے محسوس ہوتا ہے
لفظ بھی " لمــس " رکھتےہیں :
کوئی بات پڑھ کر مسکرادینا
اور کسی تحریر پر آنکھیں نم ہوجانا۔۔
کسی پہ دل کا دھڑکنا ۔۔
اسی بات کی دلیل ہے ـــ
ہے ناں..
اوف عمری بھائی اللہ پاک آپ کو صبر جمعیل عطاء فرمائے اور آپ کے جیگری دوست مرحوم کلیم بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماوے ❣️❣️
23/03/2024
_سابق سفارت کار ،سیکریٹری خارجہ اور سابق چئیرمین پی سی بی شہریار خان لاہور میں انتقال کر گئے تدفین کراچی میں ہو گی_
ایک انتہائی نفیس انسان تھے اللہ ان کے درجات بلند فرمائے آمین_
19/03/2024
*🚨ایکسپوز PCB 🚨*
_پی سی بی کی منافقت چیک کریں👇👇_
محمد رضوان نے انڈیا میں ورلڈ کپ کے دوران فلس طین کے حق میں ٹویٹ کیا
پی سی بی نے رضوان پر بڑا زور ڈالا مگر رضوان ڈٹ گیا ٹویٹ ڈیلیٹ نہیں کی
پھر اعظم خان نے پاکستان کے لوکل کرکٹ میں بلے پر فلس طین کا جھنڈا لگایا
اس کو پی سی بی نے جرمانہ کیا مگر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد پی سی بی کا عقل ٹھکانے آگیا اور اپنا فیصلہ واپس لیا
پرسوں پی ایس ایل کے میچ میں اسٹیدیم کے اندر دو نوجوانوں سے فلس طین کے جھنڈے چھینے گئے
اسکی ویڈیوز بڑی وائرل ہوگئی جسپر بڑی تنقید ہوئی
_*👈تو کل پی سی بی نے چمپئن ٹیم کو جھنڈے دیئے تاکہ پی سی بی عوام کے نظروں میں پی سی بی اچھا بن جائے بابا یہ سوشل میڈیا کا دور ہے ہم ایک ایک چیز نوٹ کررہے ہیں*_
_پی سی بی نے پورا مہینہ KFC کی تشہیر کی آج جھوٹی ہمدردی حاصل کرنے کے لئے یہ حرکتیں کررہے ہو
اب ایسا نہیں چلے گا🚫
💔😢🤲🇵🇸
سارے پی ایس ایل میچز ایک طرف اور یہ جشن دوسری طرف ❤️ اللہ نے اسی وجہ سے ان کو کامیاب کیا کہ شائد ان کے ارادے یہی تھے 😊
😘Lub you 😘Islamabad 😘
محمد رضوان نے محسن نقوی کو اس کی اوقات دکھا دی