😪😪😪😪😪
rashid khan official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from rashid khan official, Sports, Peshawar.
20/11/2022
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپینڈکس کی وجہ سے اسپتال میں داخل ہو گئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہین شاہ آفریدی نے اسپتال سے لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔ شاہین شاہ آفریدی نے تصویر کے ساتھ جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ آج اپینڈکس ہوا ہے لیکن الحمدلِلّٰہ بہتر محسوس کر رہا ہوں۔
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نے اپنے پیغام میں دعاؤں کی اپیل بھی کی ہے۔
شاھین افریدی
Bodagy
نسیم شاہ پاکستان اور فضل الحق فاروقی افعانستان
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
19/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar