07/01/2025
الحمداللہ😘
بنگش گراونڈ پر جاری ہارڈ بال ٹورنامینٹ میں BCC نے اپنا میچ جیت لیا۔کواٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلی۔BCC نے پہلئے بیٹینگ کرتے ہوئے 16 اورز میں 206 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا۔جس میں تورجان نے تیز ترین 65 رنز بنادی اور ساتھ دیا اکرام خان نے 55 رنز بنا دی۔اشتیاق نے 45 رنز ناٹ اوٹ انیگز کھیلی۔بولینگ میں آج اشتیاق خان نے خد کر دی۔5 بڑے وکٹ اپنے نام کیا۔ اور ساتھ دیا۔اسماعیل لیفٹی نے 3 وکٹ خاصل کی۔نسیم اور شبیر نر زبردست بولینگ سپیل کیا۔ویلڈن ال BCC ٹیم۔✌️👏🏏
10/03/2024
انٹری کیلئے رابطہ کرے شکریہ
دوسرا رمضان T10 کرکٹ ٹورنامنٹ بنگش گراونڈ شکور
رولز ریگولیشن ڈرا میں موجود ہیں
05/03/2024
alhamdulillah another victory ✌️🙌
آج Mrk کرکٹ گراؤنڈ پر بنگش کرکٹ کلب نے اپنا دوسرا میچ جیت کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا well done all BCC Star boys ♥️✌️🙌
25/02/2024
الحمداللہ❤️
شیرگھڑ MRk گرونڈ پر جاری ہنڈرڈ 100 Bal ٹورنامنٹ میں BCC Star نے اپنا پہلا میچ جیت لیا
Player of the Mach
Abdul samad ♥️🏏
Well played all boys ✌️♥️
01/02/2024
آگیا وہ شاہکار جس کا تھا سب کو انتظار
انٹری کرنے کیلئے دیں گے نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
+92 327 9717742
26/01/2024
One man army khan ♥️✌️
بنگش کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے جونیئر سنگل وکٹ ٹورنامنٹ
شبیر خان نے اپنے نام کیا
جو آرگنائزر کمیٹی کی طرف سے 1500 نعقد انعام بھی دیا
Congratulations شبیر خان