21/05/2022
امجد سرحدی کی جتنی بھی تعریف کی جائے بہت کم ہے
یہ لیگ صرف اور صرف جھگڑا کے پلیئرز کے آپس میں اختلافات کو دور کرنے کے لئے شروع کیا ہے کیونکہ اس میں ڈرافٹنگ کے ذریعےپلیرز مکس ہونگے اور اسی طرح آپس کے اختلافات ختم ہو جائیں گے ۔ہم آپ کی سوچ کو سلام پیش کرتے ہیں کیونکہ بغیر لالچ کے اسی طرح سوچ شاید کسی کا ہو ویلڈن امجد سرحدی اللہ آپ کو کامیابی دے آمین
27/03/2022
کوہ دامان سپر لیگ اواخر کار ہار کا سورج غروب ہوگیا بوم بوم کو رمضان نائیٹ ٹورنمنٹ سے پہلے جیت مل گئ بڑی دیر ہوگی مہربان آتے آتے وہ کہتے ہیں نہ ہمت مردا مدد خدا ہمت مت ہارون اللہ پر بھروسہ رکھو انشاءاللہ آپ کو کامیابی ضرور ملے گئ پشاور کی بہت سی ٹیمیں ہارنے کے بعد ختم ہو جاتی ہیں انٹرویوں کو محدود کر دیتی ہے لیکن شاہد بھائی کی ٹیم بوم بوم ہار کے بعد اختلافات کے باوجود بھی شاہد بھائی ہمت نہیں ہارتے اور مسلسل محنت اور ہمت کرتے رہتے ہیں اور دیکھے آج پھر سے ان کی ٹیم جیت کی طرف گامزن ہو گئ ہے بوم بوم زندہ باد جو ڈر گیا وہ مر گیا
27/03/2022
سنی پھٹان نے آج جلبئ کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے سیمی فائنل میں شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا 60 رنز کی زبردست اننگ کھیلی اور اپنی ٹیم کو فائنل میں پہنچایا۔ مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔
27/03/2022
بوم بوم کی ٹیم نے تاریخ رقم کر دی
ادیزئی شائنشائننگ سٹار سکول سسٹم کا فائنل اپنے نام کر دیا
یاد رہے بوم بوم کی ٹیم دو سال بعد کسی ٹورنامنٹ کو اپنے نام کیا ہے تمام کھلاڑیوں کی بہترین پرفارمنس ❤❤❤
Congratulations Team Boom Boom
24/03/2022
جنت گل ایک بہترین کمنٹیٹر جھگڑا سپر لیگ کو اپنی شاندار کمینٹری سے چار چاند لگاے اللہ اگے بھی کامیاب کرے امین