Super Sheikh Nala Football Club

Super Sheikh Nala Football Club

Share

Nothing

24/08/2023

LM10

01/07/2023
14/09/2021

السلام وعلیکم👎
آج کل اکثر لوگ کہتے ہے کہ گیم اچھا ہوا بہت خوبصورت ٹیم تھا مگر ہار گیا اسکی اصل وجہ میں اپکو بتاتا ہوں، بیشک خوبصورت اور مضبوط ٹیم کو جب شکست ہوتی ہے تو اسکی اصل وجہ پریکٹس ہوتی ہے جس ٹیم کا پریکٹس ہوتا ہے وہ آرام کے ساتھ گیم کھیل رہا ہوتا ہے اس کو آخری لمحات میں موقع ضرور ملتا ہے اور مخالف ٹیم کو جھگڑے شور اور فول پر مجبور کر دیتا ہے فٹبال کی دنیا میں پریکٹس نہ کرنا ناکامی کا زندہ ثبوت ہے اسیلئے اکثر میچ کا فیصلہ اج کل فلنٹی ککس پر ہوتا ہے.
فٹبال میں جو سب سے آسان کام ھے وہ ھے کسی پلیئر کے ساتھ فاول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہمارے معاشرے میں کافی تعداد میں ایسے پلئیرز بھی موجود ھیں، جو انجری کے وجہ سے گراونڈ سےہمیشہ کیلئے باہر ہوگئے ھیں۔
برائے مہربانی دوران کھیل ایک دوسرے کا خیال رکھے۔میچ تو آپ جیت کر چلے جاتے ھے، لیکن جس پلیئر کو آپ انجرڈ کرتے ھے، اسکا کیریئر ہمیشہ کیلئے ختم ہوجاتا ھے۔🙏👏
(ہم لوگ سارے آپس میں بھائی بھائی ہے دوران کھیل ہم اچھے اخلاق کیساتھ سنت محمد ﷺ پے عمل کرکے اپنی آخرت سنوارنے کیلئے بھی راستہ بنا سکتے ہیں💖)

Photos from Super Sheikh Nala Football Club's post 16/01/2021
Photos from Super Sheikh Nala Football Club's post 16/01/2021

Part 4

Photos from Super Sheikh Nala Football Club's post 16/01/2021

Part 3

Photos from Super Sheikh Nala Football Club's post 16/01/2021

Part 2

Photos from Super Sheikh Nala Football Club's post 16/01/2021

Final Picture
Part 1

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Peshawar