05/03/2025
رکشہ چلانے والے باپ کا بیٹا محمد سراج ڈیڑھ ارب آبادی والے ملک بھارت کی نیشنل کرکٹ ٹیم میں کھیل رہا ہے لیکن لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کا بیٹا سنیل کواسگر کا بیٹا گنگولی کا بیٹا میرٹ پر پورا نہ اترنے پر ٹیم میں جگہ نہیں بنا سکے ہے آج اگر انڈیا کی ٹیم دنیا کی ٹاپ ٹیم بن گئی ہے تو اسکے پیچھے صرف میرٹ پر سلیکشن ہے
22/02/2025
*_📍کل میدان میں 11 کھلاڑی اتریں گے دعائیں 24 کروڑ عوام کی یا رب العالمین کل پاکستان ٹیم کو جیت نصیب فرما 😍🇵🇰💚_*
Sport cricket 💫🏏
24/07/2024
یہ جھنڈا مایوس کن حالات کے باوجود ہماری امیدوں کا مرکز ہے یہ ہماری پہچان ہے اور ہم پاکستانیوں کے ایک دوسرے کیساتھ تعلق کی پہلی اور آخری وجہ ہے اسکے ساتھ نفرت کرنے والا ہمارے لئے قابل نفرت ہے...
وطن عشقِ من
وطن جانِ من
وطن روحِ من
وطن ایں ایمانِ من 🇵🇰❣️🇵🇰
😍🥰
09/04/2024
خوش آمدید محمد عامر💚
4 سال کے طویل وقفے کے بعد بالآخر محمد عامر کو نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے🙌❤️🇵🇰
06/04/2024
Shaheen Afridi with Rizwan and Babar Azam.✨❤️🇵🇰
Sport cricket
25/03/2024
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
" آئی سی سی کا پینل چیمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آج رات پاکستان پہنچ رہا ہے "😍
پاکستان کرکٹ بورڈ 3 اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پر مبنی منصوبہ آئی سی سی پینل کو پیش کرے گا ، جس کے بعد نیسپارک اس منصوبہ پر کام کا آغاز کرے گی ❤️
|
| | Sport cricket
24/03/2024
Opposition teams have already started withdrawing from T20 World Cup 2024 after hearing this news 🇵🇰🇮🇳🔥🔥
cricket
ᶜᵘᵖ
muhammad amir🇵🇰❤️
Pakistan Cricket Team
゚viral
amir king 👑is back
15/12/2023
alhamdulilah🥰💗🇵🇰
Sport cricket
21/11/2023
Who will join this ODI World Cup-winning Captains Club in 2027? 🏆🤩