Rizwan fans

Rizwan fans

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan fans, Sports, Peshawar.

21/02/2026
17/01/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کردی۔

شاہد آفریدی نے چند ذاتی وجوہات کے سبب کراچی چھوڑ کر مستقل طور پر اسلام آباد منتقل ہونے کی تصدیق کی ہے۔

اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر روزنامہ جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پالیسیوں میں تسلسل، جمہوری عمل میں تسلسل اور ریاستی اداروں میں آئینی مدت کی تکمیل ہی ترقی کی مضبوط بنیاد بنتی ہے۔

پاکستان کی سیاست پر شاہد آفریدی کی رائے
وہ بولے کہ ریاستی ادارے اپنی مدت مکمل کریں گے تو پالیسیاں برقرار رہیں گی اور ترقی کے ثمرات جلد عام آدمی تک پہنچیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کو تیزی سے ترقی کرتا ہوا ملک دیکھنا چاہتا ہوں، مگر اس کے لیے سب سے بنیادی عنصر تسلسل ہے۔

بوم بوم سیاسیت میں آئیں گے یا نہیں؟
شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان اور پاکستان کرکٹ نے دنیا بھر میں عزت، مقام اور شناخت دی۔ میری خواہش ہے کہ اب پاکستان کرکٹ اور ملک کو کچھ واپس لوٹا سکوں، میں فی الحال سیاست میں نہیں آرہا۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو اپنی 5 سالہ آئینی مدت مکمل کرنی چاہیے۔ چیف جسٹس اور آرمی چیف سمیت تمام اہم آئینی عہدوں پر فائز شخصیات کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے دی جانی چاہیے۔

حکومتی عہدوں کی پیشکش پر شاہد آفریدی کا ردعمل
شاہد آفریدی نے مزید کہا کہ ماضی میں اہم حکومتی عہدوں کی پیشکش کی گئی مگر ہمیشہ ایسی ذمہ داریوں سے گریز کیا، محض رسمی عہدے میرے لیے کوئی کشش نہیں رکھتے۔

30/10/2025

محمد رضوان کے اس مشکل وقت میں اپ محمد رضوان کے ساتھ ہیں یا پاکستان کرکٹ بورڈ کے

06/05/2025

پوائنٹس ٹیبل!! 🖤

کوئٹہ کوالیفائی کرچکا ہے۔

لاہور کو بس اپنا میچ جیتنا ہوگا۔

اسلام آباد کو کوئی ایک میچ جیتنا ہوگا۔

کراچی کو صرف ایک میچ جیتنا ہوگا۔

مسئلہ پشاور کا ہے۔ پشاور کے دو میچز رہتے ہیں، لاہور اور کراچی کے خلاف۔

لاہور سے جیتے تو یہ اندر، لاہور باہر ہوجائے گا۔

کراچی سے جیتے تو کراچی کو اسلام آباد سے بھی ہارنا ہوگا پھر رن ریٹ پر فیصلہ ہوگا۔ یا اسلام آباد دونوں ہارے تو وہ بھی رن ریٹ پر باہر ہوسکتے ہیں۔

10/11/2024

Pakistan vs Australia
PAK won by 8 wickets

10/11/2024

Pakistan vs Australia 3rd ODI
Australia 140 all out

| |
#باسط علی

10/11/2024

باسط علی 🗣️🚨😍
رضوان بیٹا آج آ پکی ٹیم اور آپکی کپتانی نے دل خوش کردیا
اس ٹیم کو واپس اپنے اصل مقام تک لانا تیری ذمہ داری ہے
دو میچوں میں رضوان کی کپتانی دیکھ کر میری امید جاگ گئی ہے کہ محمد رضوان پاکستان ٹیم کےلیے ایک بہترین کپتان ثابت ہونگے
ٹیم بھی وہی ہے کھلاڑی بھی وہی لیکن اب سب صرف جیت کیلئے جان لڑا رہے ہیں

| |
#باسط علی

04/11/2024

Scorecard
Pakistan
Australia
Batting RunsR Balls facedB Fours4s Sixes6s Strike rateS/R

M. Short
1 4 0 0 25.00
c Saim Ayub b Shaheen Afridi

J. Fraser-McGurk
16 14 1 0 114.29
c Irfan Khan b Naseem Shah

S. Smith
44 46 6 0 95.65
c Saim Ayub b Haris Rauf

J. Inglis
(Wk)
49 42 4 3 116.67
c Irfan Khan b Shaheen Afridi

M. Labuschagne
16 13 2 0 123.08
c Irfan Khan b Haris Rauf

A. Hardie
10 19 1 0 52.63
b Muhammad Hasnain

G. Maxwell
0 1 0 0 0.00
c Mohammad Rizwan b Haris Rauf

S. Abbott
13 19 1 0 68.42
run out (Salman Ali Agha)

P. Cummins
(C)
32 31 4 0 103.23
not out

M. Starc
2 12 0 0 16.67
not out
Extras 21 (W 17, LB 4)
Total runs 204 (8 wkts, 33.3 ov)
Yet to bat
Adam Zampa
Fall of Wickets
19/1 (M. Short, 2.2 ov) · 28/2 (J. Fraser-McGurk, 3.6 ov) · 113/3 (S. Smith, 16.3 ov) · 139/4 (J. Inglis, 19.4 ov) · 139/5 (M. Labuschagne, 20.1 ov) · 139/6 (G. Maxwell, 20.2 ov) · 155/7 (A. Hardie, 25.1 ov) · 185/8 (S. Abbott, 29.4 ov)
Bowling OversO MaidensM Runs givenR WicketsW Economy rateEcon

S. Afridi
10.0 0 43 2 4.30

N. Shah
7.2 0 39 1 5.32

M. Hasnain
7.1 0 51 1 7.12

H. Rauf
9.0 0 67 3 7.44

04/11/2024

Scorecard
Pakistan
Australia
Batting RunsR Balls facedB Fours4s Sixes6s Strike rateS/R

A. Shafique
12 26 1 0 46.15
c Josh Inglis b Mitchell Starc

S. Ayub
1 5 0 0 20.00
b Mitchell Starc

B. Azam
37 44 4 0 84.09
b Adam Zampa

M. Rizwan
(C) (Wk)
44 71 2 1 61.97
c Josh Inglis b Marnus Labuschagne

K. Ghulam
5 6 1 0 83.33
c Josh Inglis b Pat Cummins

S. Agha
12 29 1 0 41.38
c Matt Short b Sean Abbott

I. Khan
22 35 2 0 62.86
run out (Matt Short)

S. Afridi
24 19 3 1 126.32
b Mitchell Starc

N. Shah
40 39 1 4 102.56
c Mitchell Starc b Pat Cummins

H. Rauf
0 3 0 0 0.00
b Adam Zampa

M. Hasnain
2 4 0 0 50.00
not out
Extras 4 (NB 1, W 3)
Total runs 203 (10 wkts, 46.4 ov)
Fall of Wickets
3/1 (S. Ayub, 2.4 ov) · 24/2 (A. Shafique, 6.4 ov) · 63/3 (B. Azam, 17.4 ov) · 70/4 (K. Ghulam, 18.6 ov) · 101/5 (S. Agha, 26.6 ov) · 117/6 (M. Rizwan, 31.4 ov) · 148/7 (S. Afridi, 36.4 ov) · 175/8 (I. Khan, 42.1 ov) · 183/9 (H. Rauf, 43.5 ov) · 203/10 (N. Shah, 46.4 ov)
Bowling OversO MaidensM Runs givenR WicketsW Economy rateEcon

M. Starc
10.0 3 33 3 3.30

P. Cummins
(C)
9.4 1 39 2 4.03

S. Abbott
8.0 0 34 1 4.25

A. Hardie
4.0 0 15 0 3.75

A. Zampa
10.0 0 64 2 6.40

M. Short
1.0 0 2 0 2.00

G. Maxwell
3.0 0 11 0 3.67

M. Labuschagne
1.0 0 5 1 5.00

30/10/2024

سال 2023/24
اننگز 19 رنز بناےء 864
اوسط 90. 50 ٹاپ سکور *180
سٹراٸیک ریٹ 20. 93
سنچریاں 4
نصف سنچریاں 2
چھکے لگاےء 26 چوکے مارے 90
لیکن سنٹرل کنٹرکٹ اور قومی ٹیم سے باہر یہ صرف فخر زمان کے ساتھ ناانصافی نہیں یہ پاکستان کرکٹ اور شاٸقین کرکٹ کے ساتھ ذیادتی ھے



Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar