14/02/2026
All kPK mattani knockout football tournament
Tomorrow big final match
Attariwal fc
Vs
Gk akhurwal
Time 3bje
Adezai 11 Football Team In Adezai Peshawar
14/02/2026
All kPK mattani knockout football tournament
Tomorrow big final match
Attariwal fc
Vs
Gk akhurwal
Time 3bje
Congratulations Mushtareqa akhurwal ⚽️⚽️ 🏆
08/02/2026
ادیزئی الیون کے سابق کھلاڑی نوید خان کو شادی کی دلی مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ اس نئے سفر کو محبت، خوشیوں اور کامیابیوں سے بھر دے، اور آپ دونوں کو ہمیشہ ایک دوسرے کے لیے باعثِ سکون بنائے۔ آمین❤️
اللہ تعالیٰ مو کامل مغفرت نصیب کہ
شہید آحسان اللہ
شہید منصف
11/01/2026
Barcelona champions ❤️💙
🏆💙❤️ 𝐁𝐀𝐑𝐂𝐄𝐋𝐎𝐍𝐀 𝐁𝐄𝐀𝐓 𝐑𝐄𝐀𝐋 𝐌𝐀𝐃𝐑𝐈𝐃 𝐈𝐍 𝐓𝐇𝐄 𝐒𝐏𝐀𝐍𝐈𝐒𝐇 𝐒𝐔𝐏𝐄𝐑 𝐂𝐔𝐏 𝐅𝐈𝐍𝐀𝐋!
06/12/2025
Peshawar premier league 2025
Champion Dara 90 group
Congrats Dara 90 group
21/11/2025
آل کے پی کے متنی کِنگ فٹبال ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم NBK فٹبال کلب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہے۔ آپ نے بہترین کھیل، شاندار محنت اور زبردست ٹیم ورک کے ذریعے یہ اعزاز حاصل کیا، جو واقعی قابلِ ستائش ہے۔
ساتھ ہی ٹورنامنٹ کی پوری انتظامیہ کو بھی خراجِ تحسین اور دلی مبارکباد کہ انہوں نے نہایت عمدہ اور منظم انداز میں یہ شاندار ایونٹ منعقد کیا۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے-
09/11/2025
پیج منیجمنٹ کی طرف سے عالمزیب اور شعیب کو شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
08/11/2025
Zmng yo malgre na batwa prewate k chata melo we mehrbni okay hawala ye ka warta
12/10/2025
انا للہ و انا الیہ راجعون 💔
ادیزئی 11 کے بہادر کھلاڑی اور ایف سی کے جوان منصف خان کرم ایجنسی میں ڈیوٹی کے دوران دھماکے میں شہید ہوگئے۔
اللہ پاک ان کی شہادت کو قبول فرمائے، درجات بلند کرے، اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 🤲
ادیزئی ۱۱ اپنے اس بہادر سپوت پر ہمیشہ فخر کرے گا۔
شہید منصف خان — قوم کا ہیرو، ادیزئی کا فخر۔
#ادیزئی۱۱ #شہید
Kala khel sports complex❤️🏏⚽️
Congratulations to J shahi special to ali pathan for the great innings in the kala khail premier league final❤️