یہ بات تو ٹھیک ہے کہ خرم چکوال صرف پاکستان کہ نہیں بلکہ ایشیاء کے ٹاپ کلاس بلے باز ہے ۔اور اگر ایسی حرکت کوئی اور پلیئر کریں تو لوگ کیا کہینگے اس کے بارے میں 🤔اپنی رائے ضرور دیں کہ ایسے پلیئر کےلیۓ یہ رویہ مناسب ہے یا نہیں ۔؟؟
of
Tape Ball Cricket Stars
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tape Ball Cricket Stars, Sports, Peshawar.
31/03/2022
22/03/2022
پہلا رمضان بائیک کرکٹ ٹورنامنٹ 😂😂🏏🏏
انٹری کے لئے کاشف سلیم سے رابطہ کریں 🙈🙈
ده ورځې بيا رارواني دي الله دي راته معافي وکړي 😂
رامينشن کړے د تراویح هيروګان😂😂
15/03/2022
كيا آپ كو پتہ ہے۔۔۔؟؟؟🤔🤔🤔
کہ
سری لنکا کے جھنڈے میں
شیر کے ہاتھ میں تلوار
کیوں ہے۔۔۔۔۔۔؟؟؟😳😱
كہا جاتا ھے 👇🏻👇🏻👇🏻
كہ
پرانے زمانے ميں ایک سلطان نے شادى كا اراده كيا
تو
اس نے تمام شہزاديوں كو جمع كر كے
ان كو كچھ بيج ديئے
اور كہا
کہ
"تم ميں سے جو بهى چھ_ماه بعد
گلاب كا پهول لے كر آئے گی
وھی ميرى سلطنت كى ملكہ ھوگی "
چھ ماه گذرنے كے بعد تمام شہزادياں ھاتهوں ميں پهول اٹهائے محل ميں حاضر هو گئيں🧕🧕
كچھ كے ھاتھ ميں سرخ
كچھ كے ھاتھ ميں پيلے
غرض ھر ايک كے ھاتھ ميں الگ ھی
رنگ كے پهول تهے۔۔۔۔⚘🌺🌷🌸🥀🌼🌻💐
سوائے ان ميں سے ايک كے۔۔۔۔۔۔
جس كے ھاتھ ميں كوئى بهى پهول نہيں تها
بادشاه نے اس سے دريافت كيا
"تمهارے پهول كہاں ھیں "
تو
اس نے جواب ديا
" سلطان آپ نے ھميں جو بيج ديئے تهے
وه گلاب كے نہيں تهے "
سلطان كو شهزادى كا جواب
اور
اس كى صداقت پسند آئى اور سلطان نے
اس سے شادى كركے اسے ملكہ سلطنت كے
خطاب سے نواز ا۔۔۔۔۔۔👸
اور
جہاں تک سری لنکا کے جھنڈے کا سوال ہے
تو یقین کریں
,اس كے بارے ميں مجھے بھی کچھ نہیں پتا😨😬😂😂
28/02/2022
Proud To Be A Pukhtoon
Pathaaaaan💪💪❤❤
Shaheen Afridi
Rizwan Afridi😂
Fakhar Zaman Afridi😂
Khushdil Afridi😂
Haji Zamaan Afridi😂😂
27/02/2022
Champions🏏🏏
26/02/2022
آسٹریلیا 🇦🇺 کی ٹیم پاکستان 🇵🇰 کیلئے روانہ ✈️
پاکستان کرکٹ شائقین کے لیے کل کا دن شاندار ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم 1998 کے بعد پہلی بار پاکستان پہنچ رہی ہے❣️💚✍️
وسیم جونیئر میچ ختم ہونے کے بعد لاہور قلندرز کے ڈریسنگ روم میں آتے ھوے 😂🙈😂🙈😂🙈
25/02/2022
اسلام آباد یونائیٹڈ جیتا ہوا میچ ہارنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے آپ کی رائے کے مطابق🤔🤔
24/02/2022
😪😪😪😪
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Peshawar