BN buner

BN buner

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BN buner, Sports, Peshawar.

13/11/2021
29/09/2021

دونوں نے غلط کام کیا ہے ‏غلط کام غلط ہی ہوتا ہے ۔۔
لیکن اگر مفتی کوئی غلط کام کرے تو راتوں و رات ایف آئی آر درج ہو جاتی ہے اور مفتی سلاخوں کے اندر جبکہ سیاست دانوں کی ویڈیوز لیک ہونے پر کوئی ایف آئی آر نہیں میڈیا والے خاموش عورت مارچ والےخاموش کچھ اینکرز تو اس کے دفاع میں بھی نکل پڑے ہیں ۔ یہ کھلا تضاد نہیں تو کیا ہے؟؟

11/10/2020

میں تمام چینل والوں پر لعنت بھجتا جنہوں نے "شہید" کے بجائے جان بحق کا ذکر کیا

Photos from BN buner's post 10/10/2020

۔محکمہ مراسیات و کنجر خانہ کی سب سے بڑی ورکشاپ Tik_Tok پاکستان میں بند ہوگئی. آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے ملک میں وقفے وقفے سے ہلکی آنچ پر مراسیوں کا سوگ اور رونا دھونا متوقع.
نیز۔۔۔علی بھائی حیدر آبادی کل سے دوبارہ لطیف آباد چونگی نمبر 2 پر اپنی نان چھولے والی ریڑھی لگائیں گے. 😁😁😁۔
ان کی مثال تو اب یہ ہے
جیتھو دی کھوتی اوتھے آن۔ کھلوتی💃💃😂😂

28/06/2020

😭😭😭😭

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Peshawar