دوستی آفیشل

دوستی آفیشل

Share

Worship to only Allah ☝️ الله أكبر

03/06/2026

Chal-Ability
پتا هے chal)-Ability کیا هے
chal-ability کا مطلب هے که تم دوست سے کهو چل اور بس وه ری ڈی هوجاے تیار هوجاے وه یه نه پوچھیں که کهاں جانا هے، کب لوٹنا هے، کیوں جانا هے، کیا کرنا هے بس جب اپ نے کها جل اور وه چلے اپ که ساتھ اسے کهتے هے Chal-Ability

27/11/2023

اسٹریٹ فٹ بال پرانے دنوں پر حکمران 😉
اور اس کے کچھ اصول.....😜
1 کوئ ریفری نہیں
2 کھیل اس وقت ختم ہوتا جب کھلاڑیوں کو والدین کہتے یا مغرب ( غروب افتاب) نماز کا ٹائم ہوتا تھک جانا تو کوئ جانتا نہیں😝
3گول سکور تقریبا 22-24 کیونکہ 12 پہ حاف تھا😛
4 ہمیشہ موٹے کو گول کیپر کرتا😂
5
پینلٹی اس وقت ہوتا جب کوئ قسم کھاتا 😍
6 گیند کے مالک جب ناراض ہو جانا مطلب گیم ختم ہونا😃
7 ٹیم برابر نہیں تو ایک کھلاڑی اضافی کی اجازت ہوتا 😊
سچ میں زندگی تو اصل میں وہ زندگی تھا 😥😥😥

02/07/2023

FIFA New offside law.

For a player to be deamed offside the whole body will have to cross the offside trap.

Your thoughts

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Land Of Hospitality
Peshawar
18500